منی لانڈرنگ، شہباز شریف نے 2 مشکوک افراد کو بھرتی کیا تھا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

منی لانڈرنگ، شہباز شریف نے 2 مشکوک افراد کو بھرتی کیا تھا تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد امتیاز گِل اور علی احمد نامی دو مشکوک افراد کو اُس وقت کے وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے اپنے اسٹاف کے ارکان میں بھرتی کیا تھا لیکن اُن دنوں میں بھی یہ دونوں افراد کسی اور وجہ کی بجائے سلیمان شہباز سے تعلق کی وجہ سے زیادہ مشہور تھے۔ آزاد ذرائع پی ٹی آئی کے ان الزامات کی تصدیق کرتے ہیں کہ امتیاز گل اور علی احمد کو ڈائریکٹر پولیٹیکل افیئرز اور ڈائریکٹر اسٹریٹجی جیسے عہدے دیے گئے تھے لیکن یہ لوگ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں اہم ترین بیوروکریٹس کی ٹیم میں شامل نہیں...

ذرائع کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو صرف 30؍ ہزار روپے ماہانہ کی معمولی تنخواہ پر ڈائریکٹر جیسے عہدوں پر لگایا گیا تھا لیکن یہ لوگ وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ سے جڑا کوئی سرکاری کام نہیں کرتے تھے۔ اُس وقت وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ میں کام کرنے والی بیوروکریسی کو علم نہیں تھا کہ امتیاز گل اور علی احمد آخر کیا کام کرتے ہیں۔

ان دونوں افراد پر الزام ہے کہ وہ گُڈ نیچر ٹریڈنگ نامی کمپنی کے مالک تھے اور یہ کمپنی سلیمان شہباز کیلئے منی لانڈرنگ کرتی تھی۔ امتیاز گل پر ا لزام ہے کہ انہوں نے سلیمان شہباز کے ساتھ چند غیر ممالک کا سفر بھی کیا تھا۔ حکومت کا الزام ہے کہ دونوں نے شہباز شریف فیملی کے اکاؤنٹس میں بھاری رقوم منتقل کیں۔ شہزاد اکبر نے نیب سے مطالبہ کیا کہ گڈ نیچر ٹریڈنگ کمپنی کیخلاف تحقیقات کرائی جائیں کیونکہ اسی کمپنی کے تحت جعلی ٹی ٹی کے ذریعے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کی گئی۔ انہوں نے واضح کیا کہ جی ایم سی اس وقت سامنے آئی تھی جب شریف فیملی کے اثاثوں کی تحقیقات کا آغاز ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی 3 خواتین ارکان اسمبلی کی نااہلی کیس کا فیصلہ محفوظ - ایکسپریس اردودرخواست گزار نے کنول شوزب،ملائکہ بخاری اور تاشفین صفدر کی اہلیت کو چیلنج کیا تھا میں PTI کا سپورٹر ہوں اور میں ان تینوں کی نااہلی کے حق میں ہوں! کیسے یہ دہری شہریت رکھ سکتی ہیں؟ نااہل ضرور کرنا چاہیے ان کو!
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا5 برسوں میں وزارت داخلہ میں 40 ہزار 132 افراد کو بھرتی کیا گیا تفصیلات جانئے: DailyJang چھ %کے حساب سے چوبیس سو آٹھ آفراد بلوچستان سے لینے تھے پر آج تک کسی نے یہ نہیں کہا کہ ان کی وزارت داخلہ میں جاب ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وہ 2 مشکوک افراد جنہیں شہبازشریف نے اعلیٰ عہدوں سے نوازا لیکن یہ دراصل کون تھے؟ سینئر صحافی نے دعویٰ کردیااسلام آباد (ویب ڈیسک) امتیاز گِل اور علی احمد نامی دو مشکوک افراد کو اس وقت کے وزیراعلیٰ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکی بحری اڈے پر حملہ کرنے والا سعودی فوجی تھا: امریکی میڈیاامریکی میڈیا نے کہا ہے کہ ریاست فلوریڈا کے شہر پنساکولا کے بحری اڈے پر فائرنگ کرنے والا سعودی فوجی تھا، فائرنگ کے واقعے میں 3 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ Why he do that im very very happy . brave man Salute to This Marday Mujahid ,,, Good news of tha year ... ALHAMDULILLAH
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کے الزامات پر شریف فیملی کا موقف بھی آگیا، سلیمان شہباز نے کیا کہا ؟ تفصیلات منظرعام پرلاہور (ویب ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم اور انکے 40چور مایوسی کا شکار ہیں، مریم اورنگزیبوزیراعظم اور انکے 40 چور مایوسی کا شکار ہیں، مریم اورنگزیب SamaaTV How بیچارے علی بابا اور چالیس چور Woh shahbaz Shareef farmaya karty ty. ' Ali Baba 40 chor' Bibi woh 40 chor aaj kaal apk sath hoty hain.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »