سوات: بلند آواز میوزک، گالم گلوچ پر جرمانہ بھرنا پڑیگا

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 56 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات سیاحوں کی جنت ہے اور یہاں ملک بھر سے سیاح ان گنت تعداد میں آتے رہتے ہیں لیکن بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ سیاح مقامی روایات کو نظر انداز کرتے ہوئے کچھ ایسے کام کر گزرتے ہیں جو مقامی افراد کو ناگوار محسوس ہوتا ہے SamaaTV

Posted: Nov 27, 2021 | Last Updated: 3 hours ago

سوات سیاحوں کی جنت ہے اور یہاں ملک بھر سے سیاح ان گنت تعداد میں آتے رہتے ہیں لیکن بسا اوقات ایسا بھی ہوتا ہے کہ سیاح مقامی روایات کو نظر انداز کرتے ہوئے کچھ ایسے کام کر گزرتے ہیں جو مقامی افراد کو ناگوار محسوس ہونے کے ساتھ علاقے کے ماحول کو بھی بدمزہ بنادیتے ہے۔ علاقے میں ایسی حرکتوں کی روک تھام اور سیاحوں کے علاوہ مقامی افراد کی جانب سے بھی قوانین و اقدار کی پاسداری کے لیے خیبرپختونخوا اسمبلی میں ایک بل پیش کردیا گیا ہے جس کے تحت دیگر پابندیوں کے علاوہ اب تيز آواز ميں ميوزک سننے يا عوامی مقامات پر گالم گلوچ کرنے پر پابندی ہوگی اور اس کے مرتکب افراد پر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔

اپرسوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی ایکٹ 2021 کی تیاریاں جاری ہیں جس کا مقصد قدرتی مناظر کا تحفظ اور سیاحت کو فروغ دینا بھی ہے۔ اس حوالے سے خیبرپختونخوا اسمبلی میں صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے بل منظوری کے ليے پیش کیا۔ بل میں تیز آواز میں میوزک سننے اور عوامی مقامات پرگالیاں دینے پر بھی تین ہزار روپے جرمانے کی تجویز شامل کی گئی ہے۔ اس بل کے تحت بغیر اجازت تعمیرات پر بھی جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ اتھارٹی کے قیام کے بعد صفائی اور ترقیاتی منصوبے ڈی جی کی زیرنگرانی ہوں گے جبکہ گندگی اور کچرا پھینکنے پر 5 ہزار روپے جرمانہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بہترین اقدام

And dresses?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قوم جان چکی ہے بھتیجی اور چچا میں غیر اعلانیہ جنگ چل رہی ہے: حسان خاوریہ سرکاری ملازم عشمان بدبودار کا ترجمان رکھا ہوا ہے اور گفتگو سیاست بارے فرما رہے ہیں۔ ایک بیوروکریٹ حکومت کی ترجمانی کر رہا ہے۔ کیا تحریک انصاف میں کوئی بھی اس قابل نہیں جو وزیراعلی پنجاب کی ترجمانی کرے۔ یہ جنگ نہیں۔ یہ اقتدار کی ھوس ھے۔ بہت دیر پہلے میں نے ٹویٹ کیا تھا صفدر کے روپ میں ایک اور زرداری جنم لینے والا ھے۔ اب وہ زرداری مکمل طور پر صفدر صاحب میں حلوت کر چکا ھے۔ اب یہ جنگ (صفدر اور حمزہ) براے اقتدار شروع ھونے کو تیار ھے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ملک میں بیشتر بلیک اکانومی چل رہی ہے، کالا پیسہ زیادہ ہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوملک کی معیشت ڈیڈ اسٹاک پر پہنچ چکی، چیف جسٹس عدلیہ میں بھی کالی بھیڑیں اور کالے بکرے ہیں انکو بھی لگام ڈالو۔ ہماری سانسیں بلیک منی سے چل رہی ہیں 😝 عدلیہ کی مہربانی سے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کیا ملک میں پی پی پی کی حکومت ہے؟ منظوروسان کا وزیراعظم سے سوالکراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے وزیراعظم سے سوال کیا کہ کیا ملک میں پی پی پی کی حکومت ہے؟ حکومت تو نہیں ھے مگر ڈاکو راج ضرور ھے۔۔ اگست 2020 - جب لوگ پی ٹی آئی کی حکومت کی ناکامیوں کے بارے میں شکایت کرنے لگیں گے تو ، عمران خان غصے سے بولیں گے اور دعوی کریں گے کہ ان کی حکومت اچھی طرح سے کام کر رہی ہے اور وہ ان کے لئے جو بھی ممکن ہے وہ کر رہا ہے۔ پر مزید۔ - محمد قاسم کے خواب Sindh me to ap ki hai phr b sindh me jhangal ka qanoon hai Kam se Kam sindh ko he thek karlu jo ap logo k hath me hai, siyasat siyasat buhot hogai 13 sal hogya hai sindh me kiyA kiyya hai ap logo ne
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایک گھنٹے میں عمران حکومت گر سکتی ہے۔۔مصطفیٰ کما ل کا بڑا انکشافایک گھنٹے میں عمران حکومت گر سکتی ہے۔۔مصطفیٰ کما ل کا بڑا انکشاف لاعلاج مرض کا کیڑا اسے آئے دن تکلیف دیتا ھے 😷
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کترینہ کی شادی میں شرکت کیلئےیہ شرط پوری کرنالازم ہےیہ 'پالیسی' اس سے قبل سال 2018 میں دپیکا اور رنبیر کی شادی کے موقع پر بھی سامنے آئی تھی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ن لیگ فاشسٹ پارٹی ہے میڈیا میں تقسیم پیدا کرنے کی کوشش کی: وزیراعظم06:40 PM, 26 Nov, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت ہونے والے پارٹی رہنماؤں کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔ Hahahhahaha kon bol raha jhootha lanti besharm bagharat Ak zani Kashmir ferosh Qume lout ka perokar besharm begert Pakistan ko barbad Karen wala Pakistan ka dushman Awam ka dushman Islam ka dushman Beherupia Zakat Chore khud ak Fashests ha . Zani e Azam begartu ka begert . 🤣🤣
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »