سوات: گلوکارہ ثنا مبینہ طور پر بھائی کے ہاتھوں قتل

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گلوکارہ ثنا خان کا قتل سوات کے مرکزی شہر مینگورہ کے علاقے بنڑ میں پیش آیا ہے جہاں رہائش پذیر کئی افراد کا تعلق فنکاروں کے گھرانے سے ہے۔

پولیس انسپکٹر محمد طارق نے فون پر بی بی سی کو بتایا کہ واقعہ جمعے کی صبح پانچ بجے پیش آیا جس کے بعد ثنا کو زخمی حالت میں ہسپتال لایا گیا۔

پولیس کے مطابق ایسی اطلاعات بھی ہیں کہ ثنا کو ان کے بھائی نے منع کیا تھا کہ وہ یہ کام چھوڑ دیں جس پر تنازع پیدا ہوا تھا جبکہ ایک وجہ رقم کی لین دین کا جھگڑا بھی بتایا جا رہا ہے۔مقامی افراد نے بتایا ہے کہ ثنا کی والدہ نے فیصل آباد کے رہائشی سے شادی کی تھی لیکن وہ تقریباً 11 سال قبل شوہر سے طلاق لے کر واپس سوات آ گئی تھیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٖافغانستان: طالبان کے حملے میں افغان ملیشیا کے 14 اہلکار ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جہاد کشمیر کے اعلان کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردوحکومت کو آزاد کشمیر میں جہادی کیمپس قائم کرنے کی ہدایت کی جائے، درخواست
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’طالبان کے ساتھ معاہدے کے باوجود امریکی افواج افغانستان میں رہیں گی‘امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر طالبان کے ساتھ کسی معاہدے پر پہنچتے ہیں تو افغانستان میں امریکی فوجیوں کی تعداد آٹھ ہزار چھ سو تک ہوجائے گی لیکن ان کی مستقل موجودگی وہاں برقرار رہے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکہ کا خلا میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے سپیس کمان قائم کرنے کا اعلانامریکہ کا خلا میں اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے سپیس کمان قائم کرنے کا اعلان Read News USA StateDept SpaceCommand Announced realDonaldTrump
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکانملک کے بیشتر حصوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان Rain Thundering WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کی سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کی شدید مذمتسلامتی کونسل کی سعودی عرب میں حوثی باغیوں کے حملوں میں اضافے کی شدید مذمت UNSecurityCouncil SaudiArabia UN Condemns HouthiRebel Attacks UN UN_News_Centre saudinews50_en
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »