ٖافغانستان: طالبان کے حملے میں افغان ملیشیا کے 14 اہلکار ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہرات میں چیک پوسٹ پر طالبان کے حملے میں افغان ملیشیا کے 14 اہلکار ہلاک

چہار درہ میں سیکیورٹی چیک پوسٹس پر طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 14 اہلکار ہلاک ہوئے— فائل فوٹو/ اے پیخبر رساں اداررے ’رائٹرز‘ کے مطابق افغان حکام کا کہنا ہے کہ مغربی صوبے ہیرات میں ہونے والی جھڑپوں میں افغان ملیشیا کے 14 اہلکار ہلاک اور کئی شہری بھی زخمی ہوئے تھے۔

عبدالاحد ولی زادہ نے مزید کہا کہ ’ جھڑپوں کے نتیجے میں 9 اہلکار زخمی بھی ہوئے تھے تاہم افغان فورسز نے علاقے کا کنٹرول سنبھال لیا تھا۔خیال رہے کہ کئی ماہ کے مذاکرات کے بعد امریکی اور طالبان حکام امن معاہدے کے قریب ہیں جس کے تحت امریکا افغانستان سے فوجیوں کا انخلا شروع کرے گا اور طالبان کی جانب سے افغان سرزمین کو دہشت گردی کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہ دینے کی یقین دہانی کروائی جائے گی۔

تاہم یہ واضح نہیں ہے کہ معاہدے میں طالبان اور امریکی حمایت یافتہ افغان فورسز کے درمیان جنگ بندی اور طالبان، افغان حکومت کے ساتھ اقتدار میں اشتراک سے متعلق بات چیت کا وعدہ شامل ہوگا یا نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٖافغانستان: طالبان کے حملے میں افغان ملیشیا کے 14 اہلکار ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

طالبان کے افغان چیک پوائنٹ پر حملے میں 14 اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغان حکومت نے چیک پوسٹ حملے میں حملہ آور طالبان جنگجوؤں کے مارے جانے کا بھی دعویٰ کیا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یمن:حوثی باغیوں کے حملے میں 25فوجی ہلاکیمن:حوثی باغیوں کے حملے میں 25فوجی ہلاک Yemen Rebel HouthiAttacks Killed Soldiers
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان کا سرحد پر فائرنگ کے واقعات بارے حقائق مسخ کرنا افسوسناک ہے:پاکستانافغانستان کا سرحد پر فائرنگ کے واقعات بارے حقائق مسخ کرنا افسوسناک ہے:پاکستان ٖForeignOfficePk Afghanistan pid_gov MoIB_Official Border Firing
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کے ساتھ مذاکرات حتمی مراحل میں داخل ہوچکے ہیں، طالبان - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

امریکا سےمعاہدے کے قریب پہنچ گئے، جلد خوشخبری ملے گی: ترجمان طالباندوحہ: امریکا اور طالبان نمائندوں کے درمیان نویں مرحلے کے مذاکرات قطر میں جاری ہیں، ترجمان طالبان کے مطابق معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں جلد خوشخبری ملے گی۔ پینٹاگون چیف جنرل جوزف ڈنفورڈ کہتے ہیں یقینی بنانا ہوگا کہ افغانستان سے امریکا پر حملے نہ ہوں۔ معاہدہ ایسا ہونا چاہیے جس سے بین الافغان […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »