سنی لیون کی نئی سوئمنگ پول ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچادیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی(مانیٹرنگ ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون کی نئی فنی سوئمنگ پول ویڈیو نے انٹرنیٹ پر تہلکہ مچا دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق 41سالہ اداکارہ اپنے دوستوں

کے ہمراہ سوئمنگ پول پر موجود ہوتی ہیں۔ ان کے دوست اپنے ایک ساتھی کو اٹھا کر سوئمنگ پول میں پھینکتے ہیں اور خود قہقہے لگانے لگتے ہیں۔ اسی دوران ایک دوست جو اپنے دھیان میں کھڑا ہوتا ہے، اسے اداکارہ دھکا دے کر پول میں گرا دیتی ہیں۔حکومتی اتحاد نے عمران خان کو نااہل کرانے کیلئے ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا ، نجی ٹی وی کا دعویٰ

اب باہر کھڑا ایک دوست اداکارہ کو پول میں چھلانگ لگانے پر اکساتا ہے اور پول کی طرف دھکیلتا ہے تاہم اداکارہ مزاحمت کر رہی ہوتی ہیں۔ اسی دوران وہ شخص جسے سنی لیون نے پول میں گرایا تھا، وہ چپکے سے آتا ہے اور سنی لیون کو دھکا دے کر پول میں گرا دیتا ہے اور سب لوگ قہقہے لگانے لگتے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سنی لیون کی کئی فلمیں ان دنوں تکمیل کے مراحل میں ہیں۔ ان میں رنگیلا، ویرمادیوی، شیرو اور دیگر شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: کراچی میں بارش سے نشیبی مقامات پر جمع پانی ٹینکر مافیا بیچنے لگیشہری نے ڈیفنس فیز 8 میں قطار سے کھڑے ٹینکروں کی ویڈیو بنا کر وائرل کردی گڈ گورننس. عوام پیشاب پینے پر مجبور. انگریز کے فرسودہ قوانین کو اپنے اوپر بزور ان سیاستدانوں کے نافذ کیا ہے.ایسا تو ہوگا. I am not sure 9 I haven't u by
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سمانتھا پربھو کے پرانے انٹرویو نے طوفان کھڑا کردیاسمانتھا پربھو جو تامل اور تیلگو فلموں کی نامور اداکارہ ہیں، انہوں نے 12 سال کے طویل فلمی سفر کے بعد ویب سیریز کے ذریعے بالی ووڈ میں قدم رکھا ہے۔ تفصیلات جانیے: SamanthaRuthPrabhu𓃵 bollywoodactress DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکا نے ایمن الظواہری پر حملہ کیسے کیا؟ تہلکہ خیز انکشافاتامریکا نے ایمن الظواہری پر حملہ کیسے کیا؟ تہلکہ خیز انکشافات ARYNewsUrdu American na pakisatan ki maded say Pak Fauj ka aik aur karnama..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے سب سے پستہ قد گلوکار کو سلمان خان کی فلم میں کردار مل گیادبئی میں رہائش پزیر عبدو روزک چھوٹے قد اور گلوکاری کی وجہ سے انٹرنیٹ پر کافی مقبول ہیں ،ان کی عمر 18 سال جبکہ قد تقریباً 3 فٹ سے زائد ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردیآئی سی سی نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کردی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں، حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر عدالت اینٹی کرپشن حکام پر برہمکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے حلیم عادل شیخ کی گرفتاری پر اینٹی کرپشن حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نوکری کریں، کسی کی غلامی نہ کریں۔ معذرت کیساتھ ہمارے ملک کے تو بڑے بڑے ججز بھی بدترین غلام رہے ہیں۔ کوئی سیاسی شخصیات کا تو کوئی پیسے کا۔۔۔۔ مسئلہ صرف اتنا ھے جسے جسکی گردن پتلی نظر آتی ھے اسے پکڑ لیتا ھے۔ جسکی گردن زیادہ موٹی ہوتی ھے تو اسکے خلاف بولتا بھی نہیں۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »