سنہ 2022 میں کرکٹ کے تین ورلڈ کپ پاک بھارت ٹیموں کا کتنی بار ٹاکرا ہوگا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنہ 2022 میں کرکٹ کے تین ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹیموں کا کتنی بار ٹاکرا ہوگا؟ NewYear2022

سنہ 2022 میں سب سے پہلے جو عالمی مقابلہ ہوگا وہ انڈر 19 ورلڈ کپ ہوگا جو 14 جنوری سے ویسٹ انڈیز میں شروع ہوگا جو 5 فروری تک جاری رہے گا۔ ٹورنامنٹ میں 16 ٹیمیں میدان میں اتریں گی اور کل 48 میچز کھیلیں گی۔ ٹیموں کو چار گروپوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ بھارتی انڈر19 گروپ بی میں آئرلینڈ، یوگینڈا اور جنوبی افریقہ کے ساتھ ہے۔ ہر گروپ کی ٹاپ ٹو ٹیمیں کوارٹر فائنل میں جائیں گی۔ پاکستان کی ٹیم گروپ سی میں افغانستان، پاپوا نیوگنی اور زمبابوے کے ساتھ ہے ۔ قوی امکان ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا ناک آؤٹ...

کرکٹ کا تیسرا عالمی مقابلہ ٹی 20 ورلڈ کپ 2022 ہوگا جو 16 اکتوبر سے 13 نومبر تک آسٹریلیا کی میزبانی میں کھیلا جائے گا۔ ابھی تک اس کے شیڈول کا اعلان نہیں کیا گیا تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2020 کی طرح اس بار بھی روایتی حریفوں کو ایک ہی راؤنڈ میں رکھا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں سال نو کے جشن کا آغاز، آکلینڈ میں شاندار آتشبازینیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز، آسمان جگمگا اٹھا arynewsurdu newyears2022
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہرقائد میں اومی کرون کے ڈیرے ایک ہی گھر کے 11 افراد میں وائرس کی تصدیقلاہور سے کراچی پہنچنے والی ایک فیملی کے 11 افراد میں کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کی تصدیق ہوئی ہے۔ نیا ڈرامہ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کا تھانہ جوہر آباد کی حدود میں ڈکیتی کے دوران کمسن بچے کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس ملزمان کی گرفتاری اور بچے کی بحفاظت بازیابی کا حکموزیراعلیٰ کا تھانہ جوہر آباد کی حدود میں ڈکیتی کے دوران کمسن بچے کے اغواء کے واقعہ کا نوٹس، ملزمان کی گرفتاری اور بچے کی بحفاظت بازیابی کا حکم UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official Kidnapping MinorChild JoharabadPoliceStation
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایشز سیریز انگلینڈ کے کرکٹ سکواڈ کے ایک اور رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیامیلبورن ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایشز سیریز میں کھیلنے والے کھلاڑی اور موجود آفیشلز کا کورونا کا شکار ہونے کا سلسلہ جاری ہے ،  انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے ہیڈ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بیٹسمین نے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوزی لینڈ کے کامیاب ترین بیٹر روس ٹیلر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے ۔ روس ٹیلر نے سوشل میڈیا پر ایک بیان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انگینڈ کے بعد ایک اور کرکٹ ٹیم پر کرونا کا حملہآئرلینڈ کرکٹ ٹیم پر بھی کرونا کا وار مزید تفصیلات: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »