دنیا بھر میں سال نو کے جشن کا آغاز، آکلینڈ میں شاندار آتشبازی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز، آسمان جگمگا اٹھا arynewsurdu newyears2022

آکلینڈ: نیوزی لینڈ میں سال نو کا آغاز، اسکائی ٹاور رنگوں میں نہا گیا، ہزاروں لوگوں نے آسمان کو رنگ و نور بھرتے دیکھا۔نیوزی لینڈ کا شہر آکلینڈ دنیا کا وہ پہلا بڑا شہر ہے، جہاں نئے سال 2022 کو خوش آمدید اور ماضی کا قصہ بن جانے والے سال 2021 کو الوداع کیا گیا۔

نئے سال کو مسکراہٹوں اور امیدوں سے خوش آمدید کہنے کے لیے ہزاروں شہری آکلینڈ کے معروف اسکائی ٹاور پر جمع ہوئے جہاں سال کا آغاز ہوتے ہی آسمان کو چھونے والی آتشبازی کا مظاہرہ کیا گیا۔ سال 2022 کو خوش آمدید کہنے کا منظر ہزاروں لوگوں نے دیکھا، نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے آکلینڈ میں دنیا کے دیگر ممالک سے بھی لوگ آتے ہیں۔

نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہونے کے ساتھ ساتھ بحرالکاحل کے اوقیانوسی خطے کے جزائر میں بھی نئے سال کا آغاز ہوا، اس خطے میں سب سے پہلے سال کا اختتام اور نئے سال کا آغاز ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں ایک دن میں کورونا کیسز کا نیا ریکارڈ قائمدنیا بھر میں کورونا وائرس کے ایک دن میں رپورٹ ہونے والے کیسز کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق دنیا بھر میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-منی بجٹ سال کا آخری حکومتی تحفہ ،مہنگائی کا سیلاب آئیگاit's not a new thing
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اداکارہ ریما اور شان کو فلمی دنیا میں متعارف کروانے والے جاوید فاضل کا تذکرہ -اداکارہ ریما کو پہلی بار فلمی اسکرین میں متعارف کروانے والے ہدایتکار جاوید فاضل کے فلیٹ کا دروازہ توڑنے والی پروڈکشن ٹیم نے انھیں صوفے پر مردہ حالت میں پایا تفصیل جانیے: arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نیپال میں یخ بستہ دنیا کا منظرنیپال میں موسم سرما کے آ تے ہی کھٹمنڈو وادی کے اندر چندراگیری ہل میں بر فبا ری درختوں کی شاخوں اور چھتوں کو ڈھانپ ر ہی ہے۔ لوگ برف کے خوبصورت مناظر سے لطف
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس کے کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan 37 روز سے بچی لاپتہ ہے پولیس مکمل ناکام ہے صحافی اور چیچہ وطنی کے مقامی سیاستدان پولیس کی جی حضوری میں مصروف ہیں. یہ ہے نیا پاکستان جہاں غریب نا کھا سکتا ہے نا آزادی سے رہ سکتا ہے. SaveAdeeba Justice_for_Adeeba Tehrik_Ehsas_Pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

خوش آمدید 2022 نیوزی لینڈ میں نئے سال کا آغاز ہو گیاآکلینڈ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) خوش آمدید  2022 ، نیوزی لینڈ میں  نئے سال کا آغاز ہو گیا ،  نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں رات کے 12 بجتے ہی شہر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »