سنگاپور: خبروں والے بعض پیجز بند، فیس بک ’فکرمند‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگاپور کی جانب سے خبروں والے فیس بُک پیجز بلاک کرنے کے حکم پر فیس ’انتہائی فکرمند‘

سنگاپور میں یہ نیا قانون اکتوبر میں نافذ کیا گیا تھا اور اسے’ آن لائن جھوٹ اور چالبازی سے تحفظ کا بِل‘ یا ’پوفما‘ کہا جاتا ہے۔

’ہم بار بار یہ نشاندھی کر چکے ہیں کہ یہ قانون ضرورت سے زیادہ سختی کا باعث بن سکتا ہے اور ہم اس بات پر بھی نہایت پریشان ہیں کہ یہ قانون سنگاپور میں آزادی اظہار پر پابندی کے حوالے سے مثال قائم کرے گا۔‘سنگاپور کے حکام کا کہنا تھا کہ جنوری میں سٹیٹس ٹائمز ریویو نے فیس بک پر ایک پوسٹ کی تھی جس میں ’یہ جھوٹا دعویٰ کیا گیا تھا کہ سنگاپور میں منہ پر لگانے والے ماسک ختم ہو گئے ہیں۔‘ یہ مضمون کورونا وائرس کے تناظر میں لکھا گیا تھا اور وائرس کے سنگاپور میں پھیلنے کے خدشات کے بعد بہت سے لوگوں نے ماسک...

پھر 15 فروری کو وزارتِ اطلاعات و نشریات نے ایس ٹی آر کو حکم دیا کہ وہ اپنے فیس بُک پیج پر یہ نوٹس لگائے کہ یہ ایک ’ڈیکریئڈ آن لائن لوکیشن‘ ہے۔ اس کا مطلب یہ تھا کہ جو بھی اس پیج پر آئے وہ ’خبردار رہے کہ اس پیج کی تاریخ ہے کہ یہاں جھوٹی خبریں شائع ہوتی رہی ہیں۔‘ اس دوران جب فیس بُک کو ایک مرتبہ ہدایت کی گئی کہ وہ ایس ٹی آر کے صحفے پر تصحیح شائع کرے تو فیس بک نے اس حکم پر عمل کر دیا تھا۔ فیس بُک کی انتظامیہ نے مذکورہ نوٹس میں لکھا تھا کہ ’قانون تقاضہ کرتا ہے کہ فیس بُک آپ کو مطلع کرے کہ سنگاپور کی حکومت کے بقول جھوٹ تھی۔‘

اگر ایسا ہوتا تو فیس بُک کو 20 ہزار ڈالر یومیہ کا جرمانہ ہو سکتا تھا، جس کی زیادہ سے زیادہ حد پانچ لاکھ ڈالر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

If they a doing this to stop criticism against govt than they will face more criticsim & resistance from the users & the nation becoz freedom of speech is a right to everyone

Why is Singapore doing this?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فیس بک میں بڑی تبدیلی، نیوز فیڈ کو بدلنے کا فیصلہنیو یارک: (ویب ڈیسک) سوشل میڈیا کی سب سے مشہور ویب سائٹ فیس بک نے اپنے صارفین کے لیے ایک بڑا فیصلہ کرتے ہوئے ایک مرتبہ پھر اپنے اہم ترین حصے یعنی نیوزفیڈ کو بدلنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ کامران شاہد کے کل ہونے والے پروگرام 2020-02-18 کے بعد دنیا ٹی وی کی کوریج بہت سے علاقوں میں بند یے یا اس کو آخری جگہ کر دیا گیا یے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فیس بک نے نیوزفیڈ کو پھر بدلنے کا فیصلہ کرلیا - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

صدارتی انتخابات کے نتائج نہیں مانتا :افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہصدارتی انتخابات کے نتائج نہیں مانتا :افغان صدارتی امیدوار عبداللہ عبداللہ Afghanistan PresidentialElections AshrafGhani Candidate AbdullahAbdullah ashrafghani
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں دکانیں لوٹنے والا پاکستانی کی شامت آگئیریاض(ڈیلی پاکستان آن لائن ) سعودی پولیس نے دوکانیں لوٹنے والے پاکستانی شخص ساتھی سمیت سر قلم کرنے چاہئیں اور دھڑ گھر والوں کو بھیج دینا چاہیے جن کی تربیت کی وجہ سے ملک وقوم کو بدنامی ملتی ہے۔ Good
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کبڈی ٹیم کے کھلاڑی پاکستان کی موٹروے دیکھ کر ہکا بکا رہ گئے، تعریفوں کے پل باندھ دیےلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) کبڈی ورلڈ کپ کھیلنے کیلئے آنے والے بھارتی کھلاڑی موٹروے پر اور کیا کیا دیکھا ؟؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیلایران: ایوین جیل میں قید خواتین کی آیندہ پارلیمانی انتخابات کے بائیکاٹ کی اپیل Iran ParliamentaryElections
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »