سنگتراش افتخار احمد: گندھارا آرٹ کو قانونی حیثیت نہ ملی تو یہ فن دوبارہ زمین میں دفن ہوجائے گا - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگتراش افتخار احمد: گندھارا آرٹ کو قانونی حیثیت نہ ملی تو یہ فن دوبارہ زمین میں دفن ہوجائے گا

ایک گھنٹہ قبل

کچھ گنتی کے سنگتراش گندھارا کی تہذیب کے اس فن کو زندہ رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لیکن پاکستان میں گندھارا آرٹ کے مجسموں کی نقل بنانا یا فروخت کرنا قانوناً جرم ہے۔ اس سلسلے میں بی بی سی کی شمائلہ جعفری سے بات کرتے ہوئے سنگتراش افتخار احمد بتاتے ہیں کہ ان کا خاندان تین نسلوں سے گندھارا آرٹ کے مجسمے تیار کر رہا ہے۔۔۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌺 ﷽ سنگ تراش افتخاراحمد کو چاہیےkکوئی اور پیشہ اختیار کریں پاکستان1ترقی پذیرملک ہے اسےترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہونےکےلیےفنون لطیفہ کوچھوڑناہوگا آرٹ وکلچرل ایونٹس پیٹ بھروں کےششکےہیں ہمیں ابھی ترقی کا1طویل سفرطےکرناہے عمرثانی_عمربن_عبدالعزیز کا دور اس امرپر دلیل ہے

ہاتھ بے زور ہیں، الحاد سے دل خوگر ہیں اُمّتی باعثِ رُسوائیِ پیغمبرؐ ہیں بُت شکن اٹھ گئے، باقی جو رہے بُت گر ہیں تھا براہیم پدر اور پِسر آزر ہیں بادہ آشام نئے، بادہ نیا، خُم بھی نئے حَرمِ کعبہ نیا، بُت بھی نئے، تُم بھی نئے

بُت شکن اٹھ گئے، باقی جو رہے بُت گر ہیں تھا براہیم پدر اور پِسر آزر ہیں

آرٹ کے نام پر بت تراشنے کی اجازت مل جائے تو BBC خوش ہو جائے گا؟ اسلامی اقتدار کے خلاف پروپیگنڈا کرنا یہودی نواز فیک نیوز بی بی سی کا شروع سے ایجنڈہ رہا ہے۔

We will give you the answer Mia Khlifa ki owlad Haram horo kuch huda ka huf karo

سلطا ن

Off course but who is acsept him.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: ایک دن میں برازیل میں متاثرین کی ریکارڈ تعداد، پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض، انڈیا میں چین سے زیادہ اموات - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جو ایک دن میں سامنے آنے والی سب سے بڑی تعداد ہے۔ انڈیا میں اب کورونا وائرس کے باعث چین سے بھی زیادہ اموات ہو چکی ہیں۔ Death is inevitable, you will either die of Corona or depression. Allah pak sab ko is virus sa mahfuz Kary
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 16ہلاکتیں،1103 نئے کیسز رپورٹکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید16 مریض انتقال کر گئے جبکہ 1103 نئے کیس رپورٹ ہو ئے ہیں ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کسان نے غصے میں آکر کھیت میں کھڑی گاڑی کو گوبر سے بھر دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک شخص کو تفریح کے لیے ساحل سمندر پر جانے کے لیے ایک کسان کے کھیت میں اپنی لگژری گاڑی کھڑی کرنا مہنگا پڑ گیا۔ کسان نے گاڑی Hahaha..... اوے الو کے پٹھے یہ کوئی خبر بھی ہے دینے کی؟؟ لعنت ہے تمہاری ایسی چوتیا قسم کی صحافت پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمیایشیائی منڈیوں میں خام تیل کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں سب سے زیادہ مریض اور اموات، جنوبی کوریا میں وائرس کی واپسی کے خدشات، اسلام آباد میں ماسک لازمی ہونے کا عندیہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ دوسری جانب جنوبی کوریا میں وائرس کی نئی لہر کے باعث شہریوں کی نقل و حرکت پر پھر سے پابندیاں لگا دی گئی ہیں۔ Thanks for update. یہ نیمٹنے والا جملہ مناسب نہی .. بلکہ کرونا سے بچنے کیلۓ والا جملہ مناسب ہوگا پلیز غور کریں Trace Any Mobile Number 2020👇👇 ArrestAmberMalik uzmankhan UzmaKhan Pakistan waqaryounis UsmanMalik JummahMubarak بینظیر_بھٹو_پاکستان_کی_پہچان AmnaUsman SindhRejectsBogusDomiciles JummaMubarak
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان میں ایک دن میں مریضوں اور اموات کی ریکارڈ تعداد، برطانیہ میں لاک ڈاؤن میں نرمی کا آغاز - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ کے قریب ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ ہو چکی ہے۔ پاکستان میں ایک دن میں 2636 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جبکہ سندھ میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 31 اموات ہوئی ہیں جبکہ 1563 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ Bazar ka tara bap bataya ga musjad ka hi yad hota ha احتیاطی تدابیر کو کوہٹہ والے ضرور فالو کرتے مگر سندھ میں شیعوں کے جلوس کو نہ روکنے سے مسلمانوں کو یقین ہوا کہ کرونا واہرس بھی مذہب کے کھیلوں میں سے ایک کھیل ہے Qqq
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »