سندیپ لمیچانے زیادتی کیس میں بے گناہ قرار

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پٹن ہائی کورٹ نے نیپال ٹیم کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے کو عصمت دری کے مقدمے سے متعلق تمام الزامات سے بری کردیا ہے۔

32 شادیاں رچانے اور دولہوں کو لوٹ کر فرار ہونے والی چالباز لڑکیمصنوعی ذہانت سے تیار جعلی ویڈیوز اور تصاویر کی شناخت کرنا آسان

نیپال ٹیم کے لیگ اسپنر سندیپ لمیچانے کو پٹن ہائیکورٹ نے لڑکی سے زیادتی کے کیس میں بے گناہ قرار دے دیا۔ انہیں اس سے قبل آٹھ سال کی سزا سنائی گئی تھی انہیں اب بے قصور قرار دیا گیا ہے جس سے وہ اپنا کرکٹ کیریئر دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔سندیپ لمیچانے کے لیے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے قومی اسکواڈ میں شمولیت کا دروازہ بھی کھل گیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ سال ستمبر میں 17 سالہ لڑکی نے سندیپ کے خلاف شکایت درج کروائی تھی، جس میں الزام لگایا گیا تھا کہ کرکٹر نے کھٹمنڈو کے ایک ہوٹل کے کمرے میں اس کے ساتھ زیادتی کی۔ رواں سال 12 جنوری کو لامیچانے کی طرف سے دائر نظرثانی کی درخواست پر ہائی کورٹ نے کرکٹر کو 20 لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے پر رہا کرنے کا حکم دیا تھا بعدازاں انہیں گرفتار کرکے سزا سنائی گئی تھی۔آئندہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیپال کا سفر 4 جون کو شروع ہونے والا ہے، نیپال کے ساتھ گروپ ڈی میں بنگلہ دیش، سری لنکا اور جنوبی افریقہ کی ٹیمیں شامل ہیں۔’’ہم مضبوط ٹیم‘‘، شاہد آفریدی کی پاکستانی کرکٹرز کو شاباش

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینکڑوں بے گناہ کارکن جیلو ں میں قید ہیں،ڈاکٹریاسمین راشدلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) رہنماتحریک انصاف ڈاکٹریاسمین راشد کاکہنا ہے کہ ایک سال سے سینکڑوں  بے گناہ کارکنان  جیلوں میں قید ہیں ۔ یاسمین راشد کا عدالت پیشی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں کہنا تھاکہ ایک سال سےتحریک انصاف کے کارکنوں پر  ظلم زیادتی   میں کوئی کمی نہیں آئی۔عالیہ حمزہ ملک اور صنم جاوید کو ٹارگٹ کیاجارہاہے۔ظلم وستم کی پاکستان کی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

غلط آدمی سے شادی کی اس کا اندازہ 10 منٹ میں ہوگیا تھا، نادیہ خانہمارے معاشرے میں گناہ قبول کر لیا جاتا ہے لیکن طلاق اور دوسری شادی نہیں، اداکارہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ، اسرائیل اور دہشت گردیدہشت گردی کا سیدھا سادہ مطلب ہے بے گناہ لوگوں کو قتل کرکے خوف و ہراس پھیلانا۔ اس...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی ’متعصبانہ‘ رپورٹ کو مسترد کردیاپاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکی رپورٹ کو بے بنیاد اور متعصبانہ قرار دے دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

توڑ پھوڑ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم، متنازع ٹوئٹس کیس میں ضمانت میں توسیعتفتیشی افسر کے بیان کے بعد عدالت نے جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

برازیل میں بارشوں نے تباہی مچادی؛ 29 ہلاک اور 60 لاپتامسلسل ہونے والی بارشوں میں 10 ہزار سے زائد افراد بے گھر ہوگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »