امریکہ، اسرائیل اور دہشت گردی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 53%

America خبریں

Israel,Terrorist

دہشت گردی کا سیدھا سادہ مطلب ہے بے گناہ لوگوں کو قتل کرکے خوف و ہراس پھیلانا۔ اس...

دہشت گردی کا سیدھا سادہ مطلب ہے بے گناہ لوگوں کو قتل کرکے خوف و ہراس پھیلانا۔ اس تعریف کو صحیح مان کر اگر غور کیا جائے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ سب سے بڑا دہشت گرد خود امریکہ ہے کیونکہ امریکہ جس نے جاپان پر ایٹم بم گرا کر بربریت کا مظاہرہ کیا اور جو ویت نام ، فلسطین اور دنیا کے دیگر خطوں میں لاکھوں انسانوں کی ہلاکتوں کا موجب بنا۔

ستم ظریفی دیکھئے کہ دہشت گردوں کے سب سے بڑے سرپرست امریکہ نےکئی دیگر دہشت گردوں کے ساتھ مل کر دنیا سے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے افغانستان پر حملہ کیا، عراق کو تاراج کیا اور لیبیا پر چڑھائی کردی ۔دوسری طرف انتہائی ننگے طریقے سے ریاستی سطح پر دہشت گردی کرنے والے اسرائیل پر ڈالروں کی بارش کررہا ہے اور اسے جدید ہتھیار فراہم کررہا ہے۔ لیکن افسوس کہ اس نے جو طریقہ اختیار کیا ہے اس سے مطلوبہ نتائج کا حصول تو کیا ممکن ہو، مزید دہشت گردوں کے پیدا ہونے کا قوی امکان ہے...

امریکہ کی ان پالیسیوں کی وجہ سے گزشتہ تین چار دہائیوں میں دنیا کے کئی خطوں میں لاکھوں لوگوں کی زندگیوں کے چراغ گل ہوئے ۔ ہزاروں لاکھوں مکان اجڑ گئے ۔ زرخیز زمینیں صحرائوں میں بدل گئیں ۔ لیکن خود امریکی محفوظ رہے ۔ ویت نام کی جنگ کے بعد امریکیوں کو براہ راست کوئی زک نہیں پہنچی ۔وہ دوسروں کا تماشہ دیکھتے رہے اور پاکستانی جاگیرداروں کی طرح دنیا کی غریب اقوام کواپنے مزارع سمجھ کر چھوٹے چھوٹے مقاصد کے لئے ان کو آپس میں لڑاتے رہے اور جس وقت جس کے بارے میں بھی محسوس کیا کہ وہ خود امریکہ کو آنکھیں...

Israel Terrorist

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 4دہشتگرد ہلاکدہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے، آئی ایس پی آر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہاڑوں پر جانے والوں سے بات چیت کیلئے کمیٹی بنا رہے ہیں: وزیراعلیٰ بلوچستاندہشت گردوں کو آزاد نہیں چھوڑا جاسکتا، بلوچ مزاحمت کاروں اور مذہبی دہشت گردی کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں: سرفراز بگٹی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وادی تیراہ: کسٹم اور ایف سی کی مشترکہ کارروائیاں،کروڑوں روپےکی منشیات پکڑی گئیگرفتار ملزمان بین الاقوامی منشیات اسمگلنگ نیٹ ورک سے ہیں اور منشیات سے حاصل ہونے والی آمدنی کا زیادہ حصہ دہشت گردی کے لیے استعمال ہوتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ اورلاہور ہائیکورٹ کے ججزکو دھمکی آمیز خطوط کے مقدمات سی ٹی ڈی میں درجمقدمات انسداد دہشت گردی کی دفعات 7 اے ٹی اے اور 507 کے تحت درج کیے گئے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت اور اپوزیشن کو مل کر دہشت گردی کے مسائل کا سامنا کرنا چاہئےPML-N اور PTI کے رہنماوٴں نے ایک ٹی وی پروگرام میں تاکید کی ہے کہ ملک کے مفاد میں دہشت گردی جیسے مسائل کا سامنا کرنے کے لئے اپوزیشن اور حکومت کے درمیان یکجہتی کی ضرورت ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا دہشت گردی کے چیلنج سے ملکرنمٹنےکا فیصلہپاکستان اور ایران نے دہشت گردی کے مشترکہ چیلنج کے خلاف ہاتھ ملا لئے۔سفارتی ذرائع کے مطابق  پاک ایران باہمی سیکیورٹی معاہدے ہر کام جاری جبکہ پاک ایران لائزون افسران کی تقرری پر عملدرآمد شروع,مل کر دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے مشترکہ تعاون کو بہتر بنایا جا رہا ہے۔ پاکستان اور ایران نے پاک ایران سرحد پر دہشت گردی کے خلاف مشترکہ عملی کوشیشیں شروع کر...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »