سندھ ہاؤس حملہ کیس، پی ٹی آئی کے 2 ارکان قومی اسمبلی گرفتار - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے پرپی ٹی آئی کے 2ارکان قومی اسمبلی کوگرفتارکرلیا گیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست ضمانت کی سماعت کے بعد فیصلہ سنایا۔ عدالت نے دونوں ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔

عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی اسمبلی فہیم خان اورعطا اللہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے گزشتہ ہفتے سندھ ہاؤس حملہ کیس میں نامزد ملزمان پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان قومی اسمبلی عطا اللہ اور فہیم خان کی 50،50 ہزار روپے کے مچلکوں کے عوض عبوری ضمانت منظور کی تھی۔ عبوری ضمانت 26 اپریل تک کے لئے منظورکی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MarchAgainstImportedGovt

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Yes enki court ma pesh kr ky pucha jae kr itny darwazy as pass ky gharon ky bhi thy, Tu kya waja hy ky thokaron ma kr dya sindh house? MarchAgainstImportedGovt

گرفتاریاں تو اب ہوں گی پی ٹی آئی کے لوگ سپورٹرز پکڑ پکڑ کر جیل میں ڈالے جائیں گے کیونکہ یہ امپورٹڈ حکومت کے پاس کچھ نہیں ہے۔توشہ خانہ کبھی ہیلی کاپٹر کا استمال اس کے علاوہ کچھ نہیں ہاتھ آ رہا عمران خان کے خلاف۔بجلی کی مینجمنٹ ان کی نالائقی ہے پچھلے رمضان لوڈشیڈنگ نہی ہوئی تھی۔

Wa g wa qnon loty abhi tak azada ayan tor k hkomatain ban gai azad judges ny mulk bych gernals sath mily lgta bajwa mulk tabha krny ka soch rha

کتی کے بچے عمر عطا بندیال اور اس کے حواری تیری ماں کے یار ہیں یہ لوٹے ؟؟ جو ابھی تک تج سے فیصلہ نہیں ہو رہا حرامده اور باجوہ بھی بے غیرت ہی نکلا دلال امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی گرفتاراسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے ارکان اسمبلی عطااللہ اور فہیم خان کی عبوری ضمانت منسوخ کردی wo case khtm houa tha ab yaki wa lgta bajwa waqai mulk main agg lgana chata ان غنڈوں کو کڑی سزا ملنی چاھیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی الیکشن کمیشن طلبکو نوٹس جاری کرکے 28 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی کے خلاف آرٹیکل 63 اے کا ڈکلیئریشن اسپیکر قومی و صوبائی PTIofficial ECP_Pakistan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کیخلاف ریفرنس پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا فیصلہ03:44 PM, 25 Apr, 2022, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے منحرف ارکان پنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنسز کے معاملے پر لاہور 🤖PTI IMRANKHAN BehindYouSkipper IslamabadMarch MARCHagainstIMPORTEDgovt LongMarch PTIdharna BiasedMEDIA IStandWithPakArmy BajwaHasToGO BuzdilBajwa CRIMEMINISTER CorruptJudiciary Bandial SupremeCourtofPAKISTAN ECP غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے منحرف ارکان کیخلاف ایک اور قدم اٹھا لیاپنجاب اسمبلی کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کر نے کے بعد لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کر لیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورے میں کل 53 ارکان شامل ہوں گے، ابتدائی فہرست تیار، ذرائعذرائع کا کہنا ہے کہ محسن داوڑ، محمود اچکزئی، ڈاکٹر مالک بلوچ اور شاہ اویس نورانی کا نام بھی وفد میں شامل ہے۔ MESSAGE FROM NAWAZ SHREEF Hello Awaam Yee main hoon, yee meray Hawarri(Country traitors) hain or hum saab Saudi Arabia kay liey RAMADAN May Rawaana ho rahee hain . Or yee ' HAMMARI PARRY HO RAHEE HAY'
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کو اب تک قانون کے مطابق قومی اسمبلی سے کسی بھی رکن اسمبلی کے استعفوں کا نوٹیفیکیشن موصول نہیں ہوا - BBC Urduاسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان تحریکِ انصاف کے فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ 30 دن میں کرنے کا عدالتی حکم معطل کر دیا ہے جبکہ آئی ایم ایف کے مطابق پاکستانی حکام سے سبسڈیز کے خاتمے پر اتفاق ہوا ہے اور مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے مشن کی مئی میں اسلام آباد آمد متوقع ہے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہم مفتاح اسماعیل کی قرآنی آیات امر بالمعروف کی توہین کرنے پر اُس کی پرزور مزمت کرتا ہوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور لو تم بھی سنو حاکم بھی سنے ایک بات سنانے آئی ہوں امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGov غلطی_سدھارو_الیکشن_کرواؤ BajwaSurrender ImranKhanPrimeMinister ImportedSarkarNamanzoor
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »