سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہاؤس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی گرفتار

اسلام آباد: سندھ ہاؤس حملہ کیس میں ضمانت منسوخ ہونے پر پی ٹی آئی کے دو ارکان قومی اسمبلی کو گرفتارکرلیا گیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیر نے سندھ ہاؤس حملہ کیس کی سماعت کی جس میں درخواست گزار جمال مندوخیل کی جانب سے وکیل راجہ نذیر پیش ہوئے اور ملزمان کی ضمانت منسوخ کرنے کی استدعا کی جب کہ ملزمان کی جانب سے فیصل صدیقی ایڈووکیٹ پیش ہوئے جنہوں نے ملزمان کے حق میں دلائل دیے۔عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد پی ٹی آئی ارکان اسمبلی عطااللہ اور فہیم خان کی عبوری ضمانت منسوخ کردی۔

عدالت کی جانب سے ضمانت منسوخ کیے جانے کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی کے دونوں ارکان اسمبلی کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔ واضح رہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے سے قبل پی ٹی آئی کارکنان نے سندھ ہاؤس اسلام آباد پر حملہ کیا جس میں تھوڑ پھوڑ بھی کی گئی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shame on our courts

Paaanjay parnay chahiyen 🙄

اچھا کیا دونوں پٹھان ایم این اے کراچی کے غنڈے بدمعاش ہیں قبضہ مافیاز کے سرکردہ رکن ہیں

Good

کتے کے بچوں جن نے نیب پر حملہ کیا کبھی اس طرف پر دھیان کر لو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

کیا ڈھٹائی ہے ہائی کورٹ کی جب نیب پے حملہ کروایا اور کیا تھا مریم نواز نے جب پولیس والے زخمی کئے تھے تب یہ مائی لارڈ ستو پی کے سو رہے تھے بےغیرتی اور ڈھٹائی کا لیول ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

جبکہ چالیس ارب کی کرپشن میں ملوث اشخاص وزیراعظم اور وزیراعلی ہیں ضمانت پہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ان غنڈوں کو کڑی سزا ملنی چاھیئے

wo case khtm houa tha ab yaki wa lgta bajwa waqai mulk main agg lgana chata

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 27 تا 29 اپریل ہوگی، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منسٹر بنا کر ای سی ایل سے نکال دیں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فالوکریں RiazJury فالوبیک ملے گا کیا بات ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PTI تاکہ الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھایا جائے کہ وہ پی ٹی آئ کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے کیوں انہوں نے تیری باجی کا ریپ کیا ہے پھر بھی بیٹا غیر ملکی فنڈ نگ کا فیصلہ تو آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لاہور کل دوپہر الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان  کی کال پر  پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے الیکشن کمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کے حوالے سے بڑا اعلان06:33 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے اور تمام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے منحرف ارکان قومی اسمبلی الیکشن کمیشن طلبکو نوٹس جاری کرکے 28 اپریل کو طلب کرلیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اراکین اسمبلی کے خلاف آرٹیکل 63 اے کا ڈکلیئریشن اسپیکر قومی و صوبائی PTIofficial ECP_Pakistan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کرے گی۔آج پی ٹی آئی الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کرے گی۔ ECP ElectionCommissionofPakistan PTI PTIProtest Pakistan ECP_Pakistan PTIofficial PTICPOfficial ImranKhanPTI Shafqat_Mahmood fawadchaudhry GovtofPakistan RanaSanaullahPK ICT_Police
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »