سندھ میں آن لائن سواری مہنگی، بیروز گاری بڑھنے کا خدشہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں آن لائن سواری مہنگی، بیروز گاری بڑھنے کا خدشہ

سیلز ٹیکس نافذ ہو گیا تو ماہانہ آمدنی براہ راست متاثر ہو گی، مجبوراً کسی اور شعبے میں روزگار کی تلاش کریں گے، ڈرائیورز کا موقف۔ سندھ میں آن لائن سواری پرسیلز ٹیکس کے نفاذسے بے روزگار لوگوں کیلیے روزگار کے حصول کے دروازے بند ہونے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں جبکہ صوبے میں شہریوں کے لیے آن لائن سواری بھی مہنگی ہوجائے گی۔

سندھ پبلک ٹرانسپورٹ کی ناگفتہ بہ صورتحال میں صوبائی حکومت کے اس فیصلے سے صوبے کے شہری علاقے متاثر ہونگے جہاں خدمات مہنگی ہونے کے سبب آن لائن سروس کا حصول بھی محدود ہوجائے گا۔ آن لائن سواری خدمات دینے والی کمپنی کریم اوبر کا موقف ہے کہ خیبر پختونخوا کے وزارت خزانہ نے آن لائن سواری کے ماڈل کو باریک بینی کے ساتھ سمجھتے ہوئے آن لائن سواری کی خدمات کو ریگولیٹ کرنے کی غرض سے صوبائی بجٹ میں صرف 2 فیصد سیلز ٹیکس عائد کیا جس سے خیبر پختونخوا میں آن لائن سواری کی خدمات میں مزید سرمایہ کاری کے امکانات روشن ہیں، کمپنی نے کے پی حکومت کو ریسکیو1122 ایمبولینس سروس میں بھی شراکت داری کی پیشکش کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Tex laganay ka ayesa kaha jata ha kay jasay kon see saholyeat hamin dee han

Warna patrol 50 rupay leter kar dejay roads bana Kay dejay kanha Han roads sara bajat to aap logo kay peat main jata ha marna kisi ko yaad ha

Company say lejay tex wagera jo bhe karna karna ha yea ymto yea kar lay in ko wapis apni jagha rawana kejay kudh service run kar lay hamin koi atraaz nahi 13 ke jagha 15 % Kay lay but compny ko ghar bhejyea

Compny walay khala yea phopo Kay betay han pahlay compny ko pall raham han 25% Kay naam pay 32.say 44 % kata ja raha ha aur ab yea log tex laynay ka kah rahay han cahtay kaya ho aap log Kay jab log crime karnay lagay mahnat choor kar har chese pay to choor bazari laga rakhi ha

Bhai kon see since say tex apply kar rahay han has jgha to choor bazarri ha hamin ghar ka rashn dalwa kar day rahay han yea hum say has chese pay tex laynay Kay baad road take to barbad han who bana deay fuel pay tex day rahay han garri ka parts latay han us pay tex

Chalo koi baat nhi Allah Imran Khan ko kamyaab kary Ameen

Waqie buhat charges barha dye Hain

Go mini ka fare go say say bhi upar ja raha hay.. pehlay adat daldi phir apni marzi k paise barha diye aur tu aur.. koi competitor bhi nahi hay.. mazay hain bhai yahan awam ki wat mar di hay in logo nay

Han kia hua phir BBhuttoZardari zinda ho gaya

murtazawahab1 sir kindly reconsider it.26% is too much.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوہستان: جیپ حادثہ، 8 لاشیں ورثاء کے حوالے، 3 کی تلاش جاریکوہستان: جیپ حادثہ، 8 لاشیں ورثاء کے حوالے، 3 کی تلاش جاری تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت سندھ نے آن لائن ٹیکسی سروس پر ٹیکس لگا دیاحکومت سندھ نے آن لائن ٹیکسی سروس پر بھی ٹیکس لگا دیا۔کمپنی اور ڈرائیورز کو 13،13 فیصد ٹیکس دینا ہوگا۔ کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کا نظام تباہی کے دہانے پر ایسے میں مڈل کلاس طبقہ آن لائن ٹیکسی سروس میں سفر کو ترجیح دیتا ہے۔ لیکن حکومت سندھ نےآن لائن ٹیکسی سروس پربھی ٹیکس عائد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3 دہشتگر دمارے گئےکراچی : کراچی میں پولیس نے ایک بارپھردہشتگردی کامنصوبہ ناکام بنادیا،نادرن بائی پاس اللہ بخش بروہی گوٹھ میں مبینہ پولیس مقابلے میں 3دہشتگرد مارے گئے۔ شہرقائد میں ایک بارپھرتباہی کامنصوبہ ناکام بنادیا گیا، نادرن بائی پاس اللہ بخش گوٹھ میں مکان میں چھپے 3دہشتگرد پولیس مقابلے میں انجام کوپہنچے ۔ خدابخش گوٹھ میں حساس ادارے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہسندھ حکومت نے وفاق سے ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا، وزیر ٹرانسپورٹ نے کہا کہ ریلوے کرایوں میں اضافے کا فیصلہ واپس لیا جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہلاڑکانہ میں ایڈز: پی ٹی آئی کا وزیر صحت سندھ سے استعفے کا مطالبہ مزید تفصیلات کے لئے لنک پر کلک کریں : ARYNewsUrdu Larkana آس نے آ گے سے کہ دینا ہے معاف کرو بابا پنجاب میں ستر ہزار ایچ آئی وی کے کیسز ہیں۔۔۔ جنوبی پنجاب کی اڑتالیس فیصد آبادی ہیپاٹائیٹس میں مبتلا ہے۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جیپ دریائے سندھ میں جاگری، 9 افراد جاں بحق | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »