سندھ حکومت آٹے کی اسمگلنگ روکے تاکہ سستا آٹا فراہم کیا جاسکے،علیم خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت آٹے کی اسمگلنگ روکے تاکہ سستا آٹا فراہم کیا جاسکے،علیم خان ARYNewsUrdu

ملتان: وزیر خوراک پنجاب عبد العلیم خان کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت آٹے کی سمگلنگ روکے تاکہ سستا آٹا فراہم کیا جاسکے۔

وزیر خوراک پنجاب کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب اربوں روپے کی سبسڈی دے رہی ہے،دیگر صوبوں میں20 کلو آٹےکی قیمت11سو روپے ہے،صرف صوبہ پنجاب میں آٹے کا تھیلہ 860 روپے کا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول اور سندھ حکومت ! - ایکسپریس اردوجناب آصف علی زرداری بیمار بھی ہیں اور خاموش بھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلیکراچی سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی، سید مراد علی شاہ نے کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی ریلی میں شرکت، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرقیادت کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

گندم کی سندھ سے پنجاب غیر قانونی منتقلی جاریحکومتی پابندی کے باوجود سندھ سے غیر قانونی طور پر گندم مستقل پنجاب منتقل کی جا رہی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارشوں کا نیا اسپیل ، حکومت سندھ مکمل طور پر تیار، صوبے بھر میں الرٹاسلام آباد : سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام لوکل باڈیز الرٹ کردیا گیا،وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ حکومت سندھ مکمل طور پر تیار ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے کراچی کے 35بڑے نالوں کا بڑا حصہ صاف کردیاکراچی : سندھ حکومت نے کراچی کے 35 بڑے نالوں کا بڑا حصہ صاف کردیا، عالمی بینک کے اشتراک سے سندھ حکومت بڑے نالوں اور دیگرپوائنٹس کی صفائی کررہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »