وزیراعلیٰ سندھ کی زیرقیادت کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ سندھ کی زیرقیادت کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ریلی 5thAugustBlackDay

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کہتے ہیں کہ آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کے لئیے قرارداد کا انعقاد کریں گے۔ گورنر سندھ بولے بھارت جتنے دل چاہے طیارے خرید لے ہمارے پاس ان کے ہر طیارے کے لئیے چائے کا کپ موجود ہے۔

گزشتہ برس 5 اگست کو کشمیر میں نافذ ہونے والے کرفیو اور بھارتی بربریت کے خلاف کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے ملک بھر میں آج یوم استحصال منایا جارہا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی کی زیر قیادت سی ویو سے نشان پاکستان تک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ جس کے بعد شرکا نے بھارتی مظالم کے خلاف نعرے بلند کئے۔

اس موقع وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ظلم و بربریت کی شدید مذمت کی کہا کہ مودی حکومت جب سے آئی ہے کشمیریوں پر مظالم اضافہ ہوا ہے کشمیریوں نے فیصلہ کرلیا ہے کہ ان کا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے۔ آج سندھ اسمبلی کے اجلاس میں کشمیر کے لئیے قرارداد کا انعقاد کرینگے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ آج اس ریلی کا مقصد کشمیریوں کے لئیے آواز بننا ہے ایک سال میں مظالم کی انتہا کردی گئی ہے۔ بھارت جتنے دل چاہے طیارے خرید لے ہمارے پاس ان کے ہر طیارے کے لئیے چائے کا کپ موجود ہے۔کشمیر انشاءاللّہ پاکستان بنے گا۔

یوم استحصال پر منعقد ہونے والی اس ریلی میں صوبائی وزرا سمیت پی ٹی آئی رہنماوں نے بھی شرکت کی اور کشمیریوں پر بھارتی افواج اور حکومت کے رویے کی شدید مذمت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سےحیسکو کی شکایاتحیدرآباد کے منتخب نمائندوں کی وزیراعلیٰ سندھ سے حیسکو کی شکایات ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلیکراچی سی ویو پر وزیراعلیٰ سندھ کی قیادت میں یوم استحصال کشمیر ریلی نکالی گئی، سید مراد علی شاہ نے کشمیر ی عوام کے ساتھ یکجہتی ریلی میں شرکت، کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف ریلی میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا قیدیوں کی سزا میں 90 روز کی کمی کا اعلان - ایکسپریس اردواس کا اطلاق ملک دشمنی، غداری، قتل، دہشت گردی اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث افراد پر نہیں ہوگا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں کورونا کے 219 نئے کیسز سامنے آئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ کورونا وائرس کے اس وقت 8230 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 7772 گھروں میں اور 9 آئسولیشن مراکز پر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رین ایمرجنسی، حیدرآباد ڈویژن کو 7 کروڑ روپے فراہم کردیئے، وزیراعلیٰ سندھوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو حیدرآباد میں رین ایمرجنسی پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ رین ایمرجنسی میں ہم نے حیدرآباد ڈویژن کو 7 کروڑ روپےدیے، 7 کروڑ میں سے 2 کروڑ ڈی سی حیدرآباد کو دیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت سندھ، بلوچستان میں ہفتے سے بارش کی پیشگوئیکراچی سمیت سندھ، بلوچستان میں ہفتے سے بارش کی پیشگوئی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »