سندھ میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 31 فیصد ریکارڈ6 افراد جاں بحق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 5 اعشاریہ 31 فیصد ریکارڈ،6 افراد جاں بحق Sindh CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse OfficialNcoc

کے دوران 6 ہزار 209 کورونا ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 424 مثبت آئے، اس طرح مثبت کیسز کی شرح 6 اعشاریہ 83 فیصد ریکارڈ کی گئی۔حیدرآباد میں876 کورونا ٹیسٹ کیئے گئے جن میں سے 63 مثبت آئے اور شرح 7 اعشاریہ 19 فیصد ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ صوبے کے مختلف اضلاع میں 7 ہزار 666 کورونا وائرس کے ٹیسٹ کیئے

گئے، جس سے 297 افراد میں کوروناکی تصدیق ہوئی اس طرح شرح 3 اعشاریہ 87 فیصد رہی۔واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں ایک بار پھر 31 ویں نمبر پر آ گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی پاکستان میں اونچی پروازعالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود پاکستان میں اضافہ ہو گیا، فی تولہ سونے کی قیمت 1 لاکھ 13 ہزار500 روپے ہو گئی ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا کے 784 نئے کیسز 15مریض زندگی کی بازی ہار گئےسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس سے متاثرہ مزید 15 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ اس دوران مزید 784 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آئی پی ایل کورونا کی زد میں اْگئیآئی پی ایل کورونا کی زد میں اْگئی ARYNewsUrdu شکرالحمداللھ یہ لوگ پھر بھی کھیلیں گے کیوں کہ یہ صرف پاکستان کے خلاف بہانے ڈھونڈتے ہے سوشل میڈیا پر دھمکیاں دینا یہ پہلی بار نہیں لیکن پاکستان کے خلاف سب ایک ہوگئے صرف کیرالہ اسٹیٹ میی اج 142 اموات ھوی ھے پاکستان سے زیادہ مریض ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حیدرآباد میں کورونا کیسز کی مثبت شرح 11 فیصد سے تجاوز کرگئیاسلام آباد : وفاقی وزارت نیشنل ہیلتھ کا کہنا ہے کہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں مثبت کورونا کیسز شرح سب سے زیادہ 11.3 فیصد ریکارڈ کی گئی ایک بھارتی لڑکے نے مذاق مذاق میں ہی پورے فکیستان🇵🇰 کرکٹ کی ماں چود ڈالی۔۔۔🤣🤣 ہندوستان_زندہ_باد 🇮🇳
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ کورونا وائرس میں مبتلااسلام آباد : صدرمملکت عارف علوی کی اہلیہ ثمینہ علوی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئیں ، ثمینہ علوی نے عوام سے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔ اللہ انہیں صحت عطا کرے امین اللہ صحت یاب کرے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 34ہزار سے تجاوز کرگئیملک بھر میں کورونا وائرس کے مجموعی کیسز کی تعداد 12لاکھ 34ہزار سے تجاوز کرگئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »