سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت،42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمدہوگی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ،جس سے 42 لاکھ

ٹینس سٹار ماریہ شراپوا نے اپنے کیریئرکا سب سے اہم اعلان کردیا، کئی مداح مایوس

نجی ٹی وی کے مطابق سندھ میںگیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں ،گیس کے ذخائر گولارچی بلاک میں دریافت ہوئے،ذرائع کا کہنا ہے کہ گولارچی بلاک سے 42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمدہوگی ،ذرائع کامزید کہناتھاکہ گولارچی بلاک میں 14 فروری 2020 کو کھدائی کاکام شروع کیاگیا ،20 ہزار 739 میٹر گہرائی پر گیس کے ذخائردریافت ہوئے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت،42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمدہوگیسندھ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت،42 لاکھ کیوبک فٹ گیس یومیہ برآمدہوگی Pakistan Sindh Gas Discovered SindhGovt_ MediaCellPPP pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس: سندھ میں رابطہ نمبر جاری، کرونا مریض کے دیگر ساتھیوں کی تلاشکراچی: سندھ حکومت نے کرونا وائرس کے سلسلے میں عوام الناس کے لیے رابطہ نمبر جاری کر دیے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے شبہے کی صورت میں عوام فوری طور پر 02199206565 ،02199203443 پر رابطہ کریں۔ناصر Kutta katne k vaccine milee nhee or carona virus k nbr dye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، سندھ میں آج اور کل تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردووالدین کے پریشانی کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا گیا، صوبائی وزیر تعلیم Please make it till March 15 we're worried
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ صحت سندھ کے 2 افسران جنسی ہراسانی کے مجرم قرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

محکمہ صحت سندھ کے 2 افسران جنسی ہراسانی کے مجرم قرار - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آئی جی کا نام سندھ حکومت فائنل کرے گی:گورنر سندھآئی جی کا نام سندھ حکومت فائنل کرے گی:گورنر سندھ Pakistan Karachi IGSindh SindhGovt ImranIsmailPTI pid_gov MediaCellPPP SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »