سندھ میں کورونا کے مزید 1648 نئے کیسز رپورٹ, 172 مریضوں کی حالت تشویشناک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کورونا کے مزید 1648 نئے کیسز رپورٹ, 172 مریضوں کی حالت تشویشناک OmicronVarient Sindh CoronavirusPandemic

مرادعلی شاہ نے بتایا ہے کہ کورونا کیسز کی تعداد چارلاکھ 90 ہزار285 ہو گئی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے متاثرہ کسی بھی شخص کا انتقال نہیں ہوا ہے۔ واضح

رہے کہ صوبے میں کورونا سے ہونے والی اموات کی کل تعداد 7691 ہو چکی ہے۔سید مرادعلی شاہ کے مطابق صوبے میں کورونا متاثرین میں سے 172 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جب کہ 14 مریض اس وقت وینٹی لیٹرز پر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے علاقے شیر شاہ میں کیمیکل کے گودام میں لگی آگ پرقابو پالیا گیاگودام میں کسی بھی ہنگامی صورتحال میں آگ بجھانے کا انتظام نہیں تھا،،تنگ راستوں کےباعث گودام کی دیواریں توڑ کرداخل ہونا پڑا ، چیف فائر آفیسر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کا بھرپور اٹیک۔۔کر اچی میں کورونا کیسز کی شرح 20.22 فیصد ریکارڈملک بھر میں کورونا وائرس کی نئی لہر نے بھر پور حملہ کر دیا ہے اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی بلند ترین شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی ہے۔ chal be chal
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا کے پھیلاؤ میں خطرناک اضافہ، اومی کرون کیسز بھی 95 فیصد ہوگئےکراچی میں گزشتہ روزکورونا کے 6048 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1223 مزید کیسز سامنے آئے: محکمہ صحت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کورونا کے بعد ایک اور بیماری میں مبتلا -بھارت کی نامور گلوکارہ لتا منگیشکر کو کورونا کے بعد ایک اور بیماری لاحق ہوگئی ہے، خبر سن کر ان کے مداحوں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی اللہ تعالیٰ صحت تندرستی عطاء فرمائے اللہ اس کو اسلام کی ھدایت دے آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں 4 ماہ بعد کورونا کیسز کی شرح 4.7 فیصد ریکارڈ، اموات میں بھی اضافہگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 13 افراد انتقال کر گئے اور 1649 نئے مریض بھی سامنے آئے: این سی او سی 25 dec new year tu kaam tha bht unke day niklta he aa gya Corona 😃 4.7nhi 4.70
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لتا منگیشکر کورونا کیساتھ نمونیا میں بھی مبتلا، آئی سی یو میں داخل - ایکسپریس اردولتا منگیشکر کو اسپتال سے جلد ڈسچارج نہیں کیا جائے گا، اوشا منگیشکر Breaking news media ke ar me makro dahnda
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »