سندھ حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کی زمین واپس لینے کی دھمکی دیدی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) صوبائی وزیر سعید غنی پاکستان سٹیل ملز کی زمین واپس لینے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ سندھ حکومت کو اعتماد میں لئے بغیر کوئی فیصلہ ناقابل قبول نہیں ہے۔

سعید غنی کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ کہانیاں بنا کر سیاسی قیادت کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ملکی مسائل سے توجہ ہٹانے کیلئے ایک خاتون کو استعمال کیا جا رہا ہے۔ جو اس معاملے پر بگلیں بجا رہے ہیں، کل کو ان پر بھی اس طرح کے الزام لگ سکتے ہیں۔ مشکوک خاتون کے بیانات کو اجاگر کرکے پاکستان کی سیاسی لیڈرشپ کو خراب کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

صوبائی وزیر نے پاکستان سٹیل ملز کے ملازمین کو بے روزگار کرنے کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ عجیب منطق ہے کہ مل اگر تباہ ہو گئی تو ذمہ دار وہاں کے مزدور ہیں۔ سعید غنی کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ نے 2006ء میں سٹیل ملز کی نجکاری کے فیصلے کو روک دیا تھا۔ سوال یہ ہے کہ حکومت نے اس معاملے پر سی سی آئی سے منظوری لی؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

SC direct the government to decide the steel mill case & terminate the employees ! SHABAZGIL GhulamHusainPK

Sindh owns PakistanSteelMills land as nothing was taken from Federation while it was constructed.

تو سندھ سرکار اپنا اصلی چہرہ دکھانے پر آخر اتر ہی آئی لیکن بےفکر رہیں فکری بددیانت کردوغلو، منافقین صحافے اور ملک دشمن اس پر بھی خوشیاں منائینگے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کی کوششوں کو سبوتاژ کیا، بلاولپی پی چیئرمین نے کہا کہ ٹڈی دل سے بچاؤ کا اسپرے اب تک شروع نہیں کیا گیا ہے، ٹڈیوں سے ہمارے معیشت اور فوڈ سیکیورٹی کو سنگین خطرات لاحق ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کی نااہلی کا الزام وفاق پر لگانا بلاول کی نادانی کا ثبوت ہے، چوہان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھٹی تا بارہویں جماعت کی کلاسز آن لائن ہونگی، سندھ حکومت - ایکسپریس اردویونیسیف اورمائیکروسافٹ کی مدد سے آن لائن کلاسزشروع کی جائیںگی،75 ماسٹر ٹرینر اساتذہ کوٹریننگ دینگے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق PakistanCitizenPortal Citizens Complaints Solved pid_gov MoIB_Official PTIofficial pid_gov MoIB_Official PTIofficial Hmari to nhi hue pid_gov MoIB_Official PTIofficial My issues not resolved..
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیقپانچ لاکھ سے زائد شہریوں کی پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے شکایات ازالہ کی تصدیق pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کرپشن فری پاکستان کی منزل کا تعین ہوچکا، کسی دھمکی کی پرواہ نہیں: چیئرمین نیبجھوٹا بدیانت شخص Ummmmmma کاغذی شیر!!!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »