سندھ میں صحت پروگرامز کے نام پر اربوں روپے کی خردبرد کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں صحت پروگرامز کے نام پر اربوں روپے کی خردبرد کا انکشاف ARYNewsUrdu Sindh

کراچی: صوبہ سندھ کے اسپتالوں میں صحت پروگرامز کے لیے ادویات کی خریداری میں 2 ارب روپے کی خرد برد سامنے آئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ صحت آڈیٹرز کو 2 ارب چوالیس کروڑ روپے کی خریداری کا ریکارڈ فراہم نہ کرسکا، آڈٹ رپورٹ‌ میں‌ صحت پروگرامز کی بے ضابطگیوں‌ کی نشاندہی بھی کی گئی۔ رپورٹ کے مطابق ادویات کی خریداری کے لیے ڈرگ لیبارٹری سے ٹیسٹنگ لازم ہے مگر 2015 سے 2017 تک بغیر کسی ٹیسٹ کے خریداری کی گئی۔ رپورٹ میں محکمہ صحت سے اجلاس بلانے کی درخواست کی گئی اور یہ بھی بتایا گیا کہ سفارش کے باوجود پبلک اکاؤنٹ آفیسر نے اجلاس طلب نہیں کیا۔

آڈٹ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بے ضابطگیوں کے معاملے کی تحقیقات کر کے ذمہ داروں کا تعین کیا جائے۔دوسری جانب صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو نے کہا ہے کہ محکمہ صحت سندھ کے تحت ڈیپارٹمنٹل اکاونٹ کمیٹی کی میٹینگز ہوتی ہیں، آڈٹ رپورٹ سامنے آنے کے بعد اجلاس کیوں طلب نہیں کیا گیا اس معاملے پر متعلقہ افراد سے پوچھ گچھ کروں گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Sindh mein corruption k ilawa koi kam hi nahi hey, jahan dekho corruption ka dor dora hey, Ye log mar k Allah ko kiya mun dekhaine gey

مجھے مت روکو مجھے کھا نے دو۔🤑🤑🤑🤑🤑🤑

Tu phir kia? Bhutto tu zinda hae na

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مالی سال 20-2019: پہلی سہ ماہی میں سندھ سے 1836 کروڑ روپے ٹیکس وصولوزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن و انسداد منشیات مکیش کمار چاؤلہ کی زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں جولائی سے ستمبر تک ٹیکس وصولی کی رپورٹ پیش کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سندھ سے 1836 کروڑ روپے ٹیکس وصولنئے مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں سندھ سے 1836 کروڑ روپے ٹیکس وصول Pakistan Sindh Tax pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کرپشن کے بڑے کیسز میں گرفتاریوں کا فیصلہسندھ حکومت کا کرپشن کے بڑے کیسز میں گرفتاریوں کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف محکموں میں کرپٹ عناصر کی گرفتاریوں کے فیصلےاینٹی کرپشن سندھ کی کمیٹی ون کے اجلاس میں کرپٹ عناصر کے خلاف بڑے فیصلے کیے گئے ہیں، سندھ کے مختلف سرکاری محکموں میں کرپٹ عناصر کو گرفتار کیا جائے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی جی سندھ کلیم امام کے اہل خانہ کے لو گ بھی کراچی میں لٹ گئےکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) شہر میںسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں سے آئی جی سندھ کلیم امام کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن آج منایاجارہاہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں دماغی صحت کا عالمی دن آج منایاجارہاہے Pakistan InternationalDay WorldMentalHealthDay2019 WorldMentalHealthDay antonioguterres UN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »