سندھ حکومت نے کراچی کو ایک ماہ میں صاف کرنے کا اعلان کردیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) سندھ حکومت نے ایک بار پھر کراچی میں صفائی مہم کا اعلان کر دیا۔ صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کہتے ہیں کوشش ہوگی شہر میں ایک ماہ میں صفائی نظر آئے۔ اکیس ستمبر سے صفائی مہم شروع کی جائے گی۔

سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی سے 12 ہزار ٹن کچرا اٹھا کر لینڈ فل سائٹ تک پہنچایا جا رہا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کچھ عارضی کچرا کنڈیاں بھی بنائی جائیں گی۔ اس کے علاوہ سندھ سالڈ ویسٹ کی کچرا اٹھانے کی صلاحیت بڑھائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ ایک مہینے میں کراچی کا کچرا صاف کریں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ گھوٹکی سانحے پر افسوس ہے، جو مجرم ثابت ہونگے ان کو سزا دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Pehly apni shakal to saff Kar lo who kisi kachra kundi say Kam nahi nazar ATI hai

😂😂

Sab paisey panjab ke banks mein rakhwa do daako luterey khulney waley hein.

Jhoot. Yeh Banda tu khud naha lay tu bohit hai

aik mahiny mein to ye apna gand nehi saaf ker saktey karachi ko kia saf kerain gy

کچھ چھوڑ دینا تاکہ لوگ یہاں رہ سکیں ۔۔۔

ایک نیا ڈرامہ۔ باقی ڈرامے بھی دیکھے، یہ بھی دیکھ لیتے ہیں۔

کیا بلاول کو اٹھا کر سمندر میں پھینکنے لگے ہیں 😂😂😂

بہت کوچھ ہاتھ سے نکلتا دیکھ ک یے تو کرنا ہی تھا اور کوئی آپشن نہیں

Yeh ahlan pehli bar nahn ho rah hai..

Very good. دیر آید درست آید

.ITS GREAT ASPIRATION OF SINDH GOVT.FOR NEAT AND CLEAN KARACHI MOVE...WELL.

Words just prove who they want to be, actions prove who someone is.

Good News, But you have made several promised but all is only political promised.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصورمقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصور OccupiedKashmir CurfewInKashmir Kashmiris IndianArmyInKashmir UNHumanRights UN PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل,کشمیری گھروں میں محصورمقبوضہ وادی کشمیر میں کرفیو 42 ویں روز میں داخل ہو گیا ۔ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں تیل تنصیبات پرحملےکے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہسعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے گزشتہ روز سعودی عرب میں تیل کی 2 بڑی فیلڈز پر
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کراچی: ویڈیو گیم پر ہونے والے جھگڑنے ایک بچے کی جان لے لیکراچی: ویڈیو گیم پر ہونے والے جھگڑنے نے ایک بچے کی جان لے لی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Karachi LAGTAA HAY KILLER SINDHI SPEAKER NAHE HAY, WARNAA MUNAFIQ URDU MEDIA WALAY YEH LIKHTAY,,, WADERAY / JAGEERDAR KE 13 SALAA BETAY NE DOST KO MAAR DALAA.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کانگو وائرس سے متاثر ایک اور شخص انتقال کرگیاکراچی: کانگو وائرس سے متاثر ایک اور شخص انتقال کرگیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

رواں برس کراچی میں نیگلیریا وائرس 14 جانیں لے گیادو روز میں 2 جواں انتقال...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »