شہباز گل کی وزیراعظم سے ملاقات، وفاق میں اہم ذمہ داری دیئے جانے کا امکان، ذرائع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے ملاقات کی جس میں اہم ایشوز پر تبادلہ خیالات کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شہباز گل کو وفاق میں اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکان ہے۔

یاد رہے کہ پنجاب حکومت سے الگ ہونے کے بعد محغپ ٹویٹ میں شہباز گل نے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان میرے لیڈر ہیں، مجھے ان پر فخر ہے، وہ انشا اللہ ملک کو مسائل کی دلدل سے نکالیں گے۔ شہباز گل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں مثبت تبدیلی کیلئے پہلے بھی عمران خان کا سپاہی تھا اور اب بھی ہوں، وطن عزیز کی خدمت کیلئے مجھے کسی عہدے کی ضرورت نہیں ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Milni chahia he deservs This .

ذمہ داریاں باٹنے کی لوٹ سیل لگی ھوئی ہےغیر منتخب افراد کی۔موجیں جہاں نعیم الحق وفاقی کابینہ کے اجلاس کی صدارت فرمائیں وہاں ڈاکٹر گل کو مرکز میں اہم عہدہ دینا کونسی بڑی بات

Oh please NO

Hahahhh chor

👍

GREAT

he is talented man and always available to answer i like his response on matter that are used by PMLN PPP JULF as Propaganda. SHABAZGIL he must be put back on tht position.

Mashahall

🌴'رب ذوالجلال' آپکو تاحیات تندرست، سلامت اور شادوآباد رکهے.🌴 🌹آمين يارب العالمين🌹

Oh bhai koi elected banda bhi is qabil ha ke koi zimedari sambhal le? Ya sub rent pr he lene hain?

Punjab main kafi bhonkta raha ha ab itni achi performance pr upgrade tu banta ha

ImranKhanPTI For heaven sake please replace him with Ms. Awan !!!

MAhmedbaig Inshallah very soon SHABAZGIL going to replace Aapa firdoos, coz he deserves to be spoke person of Govt. ImranKhanPTI

great man

haris1khan SHABAZGIL really miss ur tweets u are a great person

Yeh cheez!!! 👏👏👏👏

He is competent

That is appreciable

He deserves for that responsible designation

Thats good ,promote educated people

good decision👏👏

لگتا ہے فردوس آپا گئیں ۔۔۔۔۔۔

Outstanding

roznamadunya لو بھائی پٹواریوں کی فل چھترول اور پٹواریوں نے ابھی سے رونادھونا شروع کر دیا ہے 😆😆😆😆

roznamadunya اب اردو میں بھونکا مرے گا، فردوس عاشق اعوان کی جگہ پر۔ لکھ لو

Finally good news .... Good to see u again SHABAZGIL

ابھی جو عمران خان پر بھروسہ کئے بیٹھے ہیں ان کا کیا بنے گا یعنی اس شخص نے ملک کو مزاق بنا کے رکھ دیا

شہذادہ یہ تو خان صاحب سے بھی ذیادہ لمبا ہے SHABAZGIL یا کیمرے کی صفائی ہے ۔؟😳

It will be good decision

انشاءاللہ

SHABAZGIL o wah g wah .... Shahbaz Gill to ab sahe danda de ga

Don’t loose him, he is PTI valuable asset.

SHABAZGIL ko wazir e itilat lgaya jaye

Asi team ho gi to Pm shb apka ka vision cmplt kasay ho ga?think about it....

He deserves SHABAZGIL

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز گل ، عون چودھری کیا فارغ ہوئے ؟ تہلہ خیز انکشافات10:58 AM, 16 Sep, 2019, اہم خبریں, پاکستان, لاہور : وزیراعلیٰ عثمان بزار نے وزیراعظم عمران خان کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ڈیل نہیں ہورہی لیکن شہباز شریف دوبارہ رابطے میں ہیں، شیخ رشید کادعویٰاسلام آباد (ڈیل پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہاہے کہ شہباز شریف دوبارہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کے ترجمان شہباز گل کو انکا بیان لے ڈوبا لیکن عون چوہدر ی کس کی ہدایت پر برطرف ہوئے ؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیلاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیر اعلی پنجاب کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب شہباز گل کو دراصل کس کے کہنے پر ہٹایا گیا اور کیوں؟ اصل بات سامنے آ گئیلاہور (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی نعیم الحق نے پنجاب حکومت کے سابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عظیم قربانیوں کا بدلہ گولیوں سے ملنا احسان فراموشی ہے، شہباز شریف - ایکسپریس اردوقائد حزب اختلاف نے مغربی سرحد پر افغانستان سے اور شمالی وزیرستان میں پٹرولنگ پارٹی پر فائرنگ کی شدید مذمت کی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آج شہباز، فضل الرحمان...عمران خان کو سیاست نہیں اتی۔۔۔لیکن مسلم لیگ ن کو جی یو آئی ف کے پاوں میں بیٹھا دیا۔۔🤣🤣
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »