سندھ میں پانی کا بحران، کوٹری بیراج پر 59 فیصد پانی کی کمی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بیراج کے اپ اسٹریم میں پانی کی آمد 5 ہزار 90 کیوسک ہے جب کہ ڈاؤن اسٹریم میں پانی کا اخراج 205 کیوسک ہے

سندھ میں پانی کا بحران شدت اختیار کر گیا اور کوٹری بیراج پر 59 فیصد پانی کی کمی کے باعث فصلوں کی کاشت کے لیے پانی کی فراہمی روک دی گئی۔

سندھ میں پانی کے بحران کی وجہ سے سکھر بیراج پر بھی پانی کی کمی 48 فیصد تک پہنچنے کے باعث فصلوں کی کاشت کے لیے پانی کی فراہمی روک دی گئی ہے۔ کوٹری بیراج کنٹرول روم کے مطابق ، کوٹری بیراج پر اس وقت 59 فیصد پانی کی کمی کا کا سامنا ہے جب کہ اس وقت کوٹری بیراج پر 12 ہزار کیوسک پانی دستیاب ہونا چاہیے تھا۔ پانی کی عدم دستیابی کے باعث کوٹری بیراج سے نکلنے والی نہروں کے بی فیڈر، اکرم واہ اور کمبائنڈ چینل سے صرف پینے کا پانی فراہم کیا جا رہا ہے ج بکہ زراعت کے لیے اس وقت بیراج پر پانی دستیاب نہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے بارش کا نیا سلسلہ شروع نہیں ہوا تو فصلوں کو نقصان ہوگا، حالیہ بارشوں کے بعد ارسا کی جانب سے چھوڑا گیا 30 ہزار کیوسک پانی 5 سے 6 روز میں سکھر پہنچے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bc ab dramy shuru... Dam pr kam rukwany wali behn chuddaki

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ، بجلی کی پیداوار بڑھنے کا امکانملک بھر کے ڈیمو ں میں پانی کی آمد میں اضافہ ہو گیا، واپڈا کا کہنا ہے کہ اس اضافے کے ساتھ ہی ڈیموں سے پانی کا اخراج بھی بڑھا دیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پانی کا بحران سنگین ہونے کا خدشہ - ایکسپریس اردوبالائی علاقوں میں بارشیں نہ ہونے کے سبب پانی کا بحران جنم لے سکتا ہے کبھی یہ سنے کو نہیں ملتا کہ بحریہ ٹاؤن میں پانی کے بحران کا سنگین خدشہ. اور نا ہی وہاں کبھی ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ کے 3 بیراج پانی کی قلت کا شکارسندھ کے سکھر، گڈو اور کوٹری بیراجوں کو پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang لیکن کالا باغ ڈیم نامنظور سندھیوں کا علاج ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سکھر، گڈو ، کوٹری بیراج کو 40 فیصد پانی کی قلت کا سامنابالائی علاقوں میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع نہیں ہوتا تو مزید بحران پیدا ہوگا: انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج Nzar ana lg pra
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کرلیا اور واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام بہتر کرنے کی ہدایت کردی۔ جنت_البقیع_تعمیر_کرو امپورٹڈ__حکومت__نامنظور ہم کھڑے ہیں ایمان کے ساتھ، عمران کے ساتھ پاکستان کے ساتھ یہ گھنٹہ کچھ نہیں کرسکتے، ٹینکر مافیا کا کراچی میں کو سرپرست ہے یہ سب جانتے ہیں پر کسی میں دم نہیں کہ ان کا کچھ بگاڑ سکیں۔ First start from your home
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عراق میں مٹی کا طوفان، ایک شخص ہلاک،5ہزارافراد اسپتال میں داخل - ایکسپریس اردوعراق میں مٹی کا طوفان، ایک شخص ہلاک،5ہزارافراد اسپتال میں داخل - مسلمانوں کی جب بات ہوتو جان بحق لکھنا تمہاری شرعی ذمہ داری ھے۔۔بدتمیز لوگ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »