سندھ میں کورونا وائرس کےحملے،متاثرین کی تعداد 783ہوگئی

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مہلک وائرس کے باعث سب زیادہ سندھ کا کون سا شہر متاثرہوا؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan

کراچی : سندھ میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں، متاثرین کی تعداد 783ہوگئی، وائرس کے سب سے زیادہ کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے، شہرقائد میں متاثرین کی تعداد 342جبکہ 11افراد لقمہ اجل بنے۔

سندھ میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں، کورونا سے سب سے زیادہ کیسز کراچی میں رپورٹ ہوئے جبکہ سب سے زیادہ اموات بھی کراچی میں ہوئیں ۔کراچی میں کوروناوائرس کے 342 کیسز رپورٹ ہوئے، دوسرے نمبر پر سب سے زیادہ کیسز سکھر میں رپورٹ کئے گئےجہاں تعداد 273 ہوچکی ہے۔ حیدرآباد میں کوروناوائرس کے 151 کیسز رپورٹ ہوئے، لاڑکانہ میں 7، شہید بینظیرآباد میں 6، گھوٹکی میں 2 جبکہ دادو اور جیکب آباد میں وائرس کا ایک ایک کیس سامنےآیا۔

محکمہ صحت سندھ کے مطابق رات گئے سندھ بھر میں 22 نئے کیسز سامنے آئے جن میں 6 کا تعلق کراچی جبکہ 14 کیسز کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔ تمام کیسز مقامی رابطوں سے ایکدوسرے کو منتقل ہوئے ہیں، سندھ بھر میں منتقل ہونے والے کیسز کی تعداد 438 ہوچکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

سندھ کو اتنا وائرس سے خطرہ نہیں ہے جتنا پیپلز پارٹی سے ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس: پنجاب میں ایک ہزار بستر کا ہسپتال 9 دن میں مکمل - Pakistan - Dawn Newsہمت مرداں مدد خدا۔ ۔ ۔ جنہیں احساس ہو جاے کہ اپنی مدد آپ کرنا ہے وہ کر گزرتے ہیں سہارا ڈھونڈنے کے بجاے خود کر دکھانا قابل تعریف ہے G han record tor dega... wo kse? Wo is tren k hospital mein kuch nai hoga...bs building hogi....or kuch nai!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں اب تک 845 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیقکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں اضافہ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد میں مزید اضافہملک میں آج مزید کتنے کیسز رپورٹ ہوئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusPakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 627 ہو گئی | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

سندھ کے مختلف اضلاع میں کورونا وائرس کے مزید کیسز رپورٹ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : احتیاطی تدابیر پرعمل درامد کو یقینی بنایا جائے، آئی جی سندھکراچی پولیس آفس میں آئی جی سندھ مشتاق احمد مہر نے شہر میں امن وامان کی صورتحال اوراس ضمن میں پولیس کے آپریشنل اور انویسٹی گیشن امور پر مشتمل خصوصی اجلاس کی صدارت کی اور ضروری ہدایات دیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »