سندھ حکومت کا پنشن میں جعلسازی روکنے کے لیے اہم اقدام

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ حکومت نے پنشن میں جعلسازی روکنے کے سلسلے میں اہم اقدام کرتے ہوئے حکام کو غیر فعال آئی ڈیز کے استعمال سے روک دیا۔

تفصیلات کے مطابق پنشن میں جعلسازی کا سلسلہ ترک کرنے کے لیے صوبائی حکومت مستعد ہوگئی۔ اے جی سندھ کو لاک غیر فعال آئی ڈیز کے استعمال سے روک دیا گیا ہے۔

محکمہ خزانہ کی جانب سے اس سلسلے میں اقدام کرتے ہوئے تمام ضلع و ایڈیشنل اکاؤنٹس اور ٹریژزی افسران کو بھی روک دیا گیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے مراسلے کے مطابق حکومت سندھ نے ملازمین کی پنشن براہ راست منتقل کی، ڈی سی سسٹم کے تحت تنخواہ کے اکاؤنٹس سے ریٹائرمنٹ کے بعد پنشن ادا ہوگی۔ واضح رہے کہ اس سے قبل خبر آئی تھی کہ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان رواں ماہ ہونے والے مذاکرات سے قبل وزارت خزانہ نے پینشن قوانین میں تبدیلی کی تیاریاں کرلی ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ نگراں حکومت مذاکرات سے پہلے آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پوری کرنے کیلیے کوشاں ہے جس کیلئے سمری تیار کرلی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈ کپ: سری لنکا کا افغانستان کو 242 رنز کا ہدفپونے میں کھیلے جارہے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 49.3 اوورز میں 241 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی اور افغانستان کو جیت کے لیے 242 رنز کا ہدف دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے لیے ٹیم کے انتخاب میں مفادات کا ٹکراؤ، پی سی بی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادیورلڈکپ کے لیے ٹیم کے انتخاب میں مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ورلڈکپ کے لیے ٹیم کے انتخاب میں مفادات کا ٹکراؤ، پی سی بی نے تحقیقاتی کمیٹی بنادیورلڈکپ کے لیے ٹیم کے انتخاب میں مفادات کے ٹکراؤ کے حوالے سے الزامات سامنے آنے کے بعد پی سی بی نے تحقیقات کے لیے کمیٹی بنا دی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کینیڈا میں آج خالصتان ریفرنڈم ہوگا، بھارت کے خلاف ریلیمظاہرین کا ہردیپ سنگھ نجر کے قاتلوں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا خلائی شعبے میں ترقی کیلئے اہم اقدامریاض : سعودی خلائی ایجنسی میں منصوبہ بندی کے سربراہ انجینئر محمد القاسم نے توقع ظاہر کی ہے کہ 2030 تک 15 ہزار سے زیادہ مصنوعی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس کی قید میں اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے قطر کی ثالثی کتنی اہم ہے؟قدرتی گیس کے ذخائر سے مالا مال ایک چھوٹی سی خلیجی ریاست قطر کا نام اُس وقت ایک مرتبہ پھر شہ سُرخیوں میں نظر آنے لگا جب سات اکتوبر کو حماس کے جنوبی اسرائیل پر حملے کے نتیجے میں 200 سے زیادہ افراد کو یرغمال بنایا گیا۔ اہم بات یہ ہے کہ ان یرغمالیوں کی قسمت کسی حد تک قطر کے ہاتھ میں...
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »