سندھ میں کرونا کے 1414 نئے کیسز رپورٹ، مزید 37 افراد کی موت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں کورونا کے 1414 نئے کیسز رپورٹ، مزید 37 افراد کی موت ARYNewsUrdu COVID19

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 1414 نئے کیسز رپورٹ ہوئے اور 37 مریض جان کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی تازہ صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 7400 نئے ٹیسٹ کیے گئے جس میں سے 1414 نئے کرونا کیسز سامنے آئے۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ 4 لاکھ 2 ہزار 687 ٹیسٹ کے نتیجے میں 74 ہزار 70 کیسز رپورٹ ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 37 کرونا کے مریض انتقال کرگئے،اب تک1161 کرونا کے مریض انتقال کرچکے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ آج 1376 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو چلے گئے،اب تک صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 39473 ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 3,892 نئے کیسز سامنے آئے، جبکہ مزید 60 مریض جاں بحق ہوگئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 188,926 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جبکہ اموات کی تعداد 3,755 ہو گئی...

ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 7 ہزار 417 ہے، اب تک 77,754 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جبکہ 3,337 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے شیلٹر ہوم میں موجود 57 کم عمر لڑکیاں کرونا میں مبتلا ہوگئیںنئی دہلی: مودی سرکار کرونا وائرس پر قابو پانے میں بری طرح ناکام ہوگئی. بھارت کے شیلٹر ہوم میں موجود 57 کم عمر لڑکیاں کرونا میں مبتلا ہوگئیں۔ برطانوی نشریاتی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزوزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کرونا وائرس کی صورت حال سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزسندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسز Sindh CasesReported CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا سے آج مزید 14 مریض جاں بحق، 14 سو نئے کیسزکرونا وائرس انفیکشن سے صوبہ سندھ میں آج مزید 14 مریض جاں بحق ہو گئے جب کہ 1464 مزید نئے کیسز سامنے آ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 21 افراد انتقال کر گئےسندھ میں کرونا کا وار تیزی سے جاری، مزید 21 افراد انتقال کر گئے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ کاشام میں چالیس لاکھ سے زائدشہریوں کے تحفظ کے بارے میں تشویش کااظہاراقوام متحدہ نے شمال مشرقی شام میں ہفتہ کے اختتام پربمباری کی اطلاعات کے بعدچالیس لاکھ سے زائدشہریوں کے تحفظ کے بارے میں تشویش کااظہارکیاہے۔ اقوام متحدہ کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »