سندھ میں کورونا کے مزید دو ہزار آٹھ سو 94 کیسز رپورٹ | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Sindh Coronavirus

کراچی: سندھ میں کورونا وائرس کے مزید 2 ہزار 8 سو 94 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جس کے بعد صوبے میں کورونا وائرس سے متاثر افراد کی تعداد 65 ہزار 1سو 63 تک جا پہنچی ہے۔

نئے کیسز میں سے 1 ہزات 6 سو 26 کا تعلق کراچی سے ہے جبکہ صوبے میں اموات کی تعداد ہزار سے بھی تجاوز کر گئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس سے 49 اموات ہوئی۔ جس کے بعد کرونا وائرس سے انتقال کر جانے والوں کی تعداد 1 ہزار 13 تک جا پہنچی ہے۔ وبائی مرض سے اب تک 65 ہزار 1 سو 63 افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ جن میں سے 31 ہزار 4 سو 25 زیر علاج جبکہ 32 ہزار 7 سو 25 صحتیاب ہوئے ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے مطابق کرونا وائرس کے 6 سو 73 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے اور 1 سو13 مریض وینٹی لیٹر پر موجود ہیں۔ کرونا وائرس کے پھیلاو کو روکنے کیلئے پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح سندھ میں بھی لاک ڈاؤن جاری ہے۔ صوبے میں جاری لاک ڈاؤن کو مختلف انداز میں تبدیل کیا چکا ہے۔ تاہم آج بروز ہفتہ اور کل بروز اتوار اسمارٹ لاک ڈاؤن کے تحت سختی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس کے وار جاری ، پاکستان میں مریضوں اور اموات کی تعداد میں اضافہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان میں کورونا وائرس نے اپنے وار تیز کر دیئے ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں مزید 136 افراد دم توڑ گئے ہیں جبکہ 4944 نئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخلجنیوا(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) عالمی ادارہ صحت  نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے دنیا کو ایک خطرناک مرحلے میں داخل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

24 گھنٹوں میں مزید 49 افراد کورونا سے انتقال کرگئے، وزیر اعلیٰ سندھمراد علی شاہ نے کہا کہ صوبے میں 65163 کورونا کے مریض ہیں، 673 مریض کی تشویش ناک حالت ہے، جبکہ 1691 مریض گزشتہ 24 گھنٹوں میں صحت یاب ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلسل پانچویں روز کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمیمسلسل پانچویں روز کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی Read News CronaVirus NewCases pid_gov COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME pakistanfightscorona
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مسلسل پانچویں روز کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمیمسلسل پانچویں روز کورونا وائرس کے نئے کیسز میں کمی Fifthday Row New Cases Coronavirus Reported COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronaInPakistan CoronavirusPandemic pid_gov STAYHOME PakistanFightsCorona
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج ، مسلسل5 ویں روز کورونا کیسز کی تعداد میں کمیاسلام آباد : وفاقی وزیر اسدعمرکی زیرصدارت نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹرکااجلاس میں کہا گیا گزشتہ5روز سے پازیٹو کورونا کیسز کی تعداد میں کمی آ رہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »