سندھ حکومت کا عام تعطیل کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی 9 نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے 9نومبر کو اقبال ڈے پر عام تعطیل کا اعلان کردیا ، چیف سیکریٹری سندھ فخرعالم نے نوٹیفکیشن جاری کردی۔

یاد رہے وفاقی حکومت نے یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا اور اس حوالے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن بھی جاری کیا تھا۔ واضح رہے کہ ہر سال 9 نومبر کو پورے پاکستان میں شاعرمشرق علامہ محمد اقبال کے یوم پیدائش کو یوم اقبال کے طور پر منایا جاتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ورلڈکپ میں ناقص کارکردگی پر سری لنکن کرکٹ بورڈ حکام کی چھٹیسابق کپتان رانا ٹنگا کی سربراہی میں ایک عبوری سیٹ اپ کا اعلان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میاں نوازشریف کا نومبر میں سندھ کا دورہ متوقعپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نومبر کے اواخر میں سندھ کا دورہ کریں گے ۔کراچی ، حیدر آباد اور سکھر میں اجتماعات سے خطاب ،تاجر رہنماﺅں سے ملاقاتیں اور سندھی قوم پرست رہنماﺅں سے رابطے ان کے شیڈول میں شامل ہیں۔ فنکشنل لیگ ق لیگ ، اور جی ڈی اے و پی ٹی آئی سے ناراض کئی رہنما اس موقع پر ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کریں...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر اردگان کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلانانفرہ : ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب کوئی با ت نہیں ہوسکتی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر اردگان کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلانانفرہ : ترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اب کوئی با ت نہیں ہوسکتی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر اردگان کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنے کا اعلانترک صدر رجب طیب اردگان نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے رابطے ختم کرنےکا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ نیتن یاہو سے اب کوئی با ت نہیں ہوسکتی۔تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردگان نے غزہ کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہا کہ یورپی یونین غزہ پر منصفانہ انداز میں بات کرنے میں ناکام رہی، یورپی یونین پر ہمارابھروسہ ختم ہوگیا ہے، ہم غزہ میں امن کیلئے ضامن بننے...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »