سندھ میں لمپی سکن کے مویشیوں پر حملے جاری، کراچی میں سب سے زیادہ کیس رپورٹ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں لمپی اسکن کے سب سے زیادہ کیسز رپورٹ مزید پڑھیں: ExpressNews

سندھ بھر میں لمپی سکن وائرس سے متاثر مویشیوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہے جب کہ کراچی میں وائرس کے شکار جانور سب سے زیادہ رپورٹ ہوئے۔

عید الاضحیٰ سے قبل جہاں صوبے بھر میں مویشی منڈیاں قائم ہو رہی ہیں، وہیں مویشیوں پر لمپی سکن وائرس کے حملے بھی بڑھ رہے ہیں۔ محکمہ لائیو اسٹاک کے مطابق صوبے میں لمپی سکن وائرس سے متاثر اندراج شدہ جانوروں کی تعداد 53 ہزار 393 ہو گئی ہے جب کہ 571 مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔ محکمہ ذرائع کے مطابق وائرس کے سب سے زیادہ کیس کراچی میں رپورٹ ہوئے، جن کی تعداد 20 ہزار 907 ہو چکی ہے جب کہ تازہ اعداد شمار کے مطابق کراچی میں آج مزید 26، حیدر آباد میں 6، ٹنڈو محمد خان میں 3، عمر کوٹ میں 4، سانگھڑ میں 5 مویشیوں میں لمپی سکن وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس کے علاوہ مٹیاری میں 3، شہید بینظیر آباد میں 2، گھوٹکی میں 4، سکھر میں 3، جیکب آباد میں 4، کشمور میں 5 مویشی لمپی سکن وائرس سے متاثر ہوئے۔ اس وقت صوبے بھر میں مجموعی طور پر 5 ہزار 363 مویشی وائرس میں مبتلا ہیں جب کہ 47 ہزار 459 مویشی کامیاب علاج کے بعد صحت یاب ہو چکے ہیں۔ مجموعی طور پر صوبے بھر میں 27 لاکھ سے زائد مویشیوں کو لمپی سکن وائرس سے بچاؤ کی ویکسین لگائی جا چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پختونخواہ میں لمپی اسکن وائرس سے 5 ہزار سے زائد مویشی متاثرصوبہ خیبر پختونخواہ میں لمپی اسکن وائرس سے اب تک 5 ہزار سے زائد مویشی متاثر ہوچکے ہیں، 66 ہزار مویشیوں کی ویکسی نیشن کی جاچکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرہ کیس میں نیا موڑ ظہیر کتنے سال سے دعا کے ساتھ رابطے میں تھا؟کراچی: دعا زہرا کے والد  نے سپریم کورٹ رجسٹری میں ایک اور درخواست دائر کردی یہ درخواست دعا کو ملک سے باہر جانے سے روکنے کے لیے ہےدرخواست میں کہا گیا ہےکہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے 900 سے زیادہ ہلاکتیں، پکتیکا میں امدادی کارروائیاں جاری - BBC News اردوافغانستان میں منگل کی رات ڈیڑھ بجے آنے والے زلزلے کا مرکز خوست سے 44 کلومیٹر کی فاصلے پر تھا اور اس سے مشرقی صوبہ پکتیکا سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے جہاں سے ملنے والی تصاویر میں تباہی کے آثار نمایاں ہیں۔ Very 😭 helpAfghanistan Help
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زمینداروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے ڈھولچیوں کو میدان میں اتارنے کا اعلانسرگودھا(مانیٹرنگ ڈیسک) سرگودھا ڈویژن کے کمشنر ڈاکٹر ارشاد احمد نے زرعی ٹیکس نہ دینے والے زمینداروں سے ٹیکس وصول کرنے کے لیے ڈھولچیوں کو میدان میں اتارنے کا ڈھولچیوں کے آگے مریم صفدر کو نچاو کسان ٹیکس بھی دئنگے کسان مزید زمینوں میں حل چلاکر پیداوار بڑائنگے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوارلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں جاری پری مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس سے مختلف شہروں میں  جل تھل ایک ہو گیا، بارشوں نے گرمی کی شدت کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں زلزلے سے تباہی، 250 سے زائد افراد ہلاکافغان صوبے پکتیکا میں آنیوالے زلزلے کی شدت 6.1 ریکارڈ کی گئی: امریکی جیولوجیکل سروے پروردگار رحم فرمادیں یہ کیا مسلمان نہیں کہ تم ہلاک کہتے ہو؟؟؟ 😥😡 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »