سندھ ترقیاتی پلان کا مقصد 14 اضلاع کے باسیوں کی معاشی اور معاشرتی ترقی ہے۔ وزیر اعظم

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ترقیاتی پلان کا مقصد 14 اضلاع کے باسیوں کی معاشی اور معاشرتی ترقی ہے۔ وزیر اعظم Read News PakPMO ImranKhanPTI DrFehmidaMirza Sindh Hammad_Azhar Asad_Umar MoIB_Official

وزیر اعظم کی مطعلقہ محکموں کو حیدرآباد تا سکھر موٹروے اور بدین، گھوٹکی، تھر، میرپور خاص، ٹنڈو محمد خان، حیدرآباد اور سانگھڑ میں اسپورٹس کمپلیکس کی تعمیر کو جلد مکمل کرنے کی ہدایت منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل، شفافیت اور معیاری کام کو یقینی بنایا جائے۔ وزیر اعظم 444 ارب روپے کا سندھ ترقیاتی پلان 48 پی ایس ڈی پی منصوبوں، 50 Non- PSDP اور 7 پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ منصوبوں

پر مشتمل ہے۔ اجلاس کو آگاہ کیا گیا کے مالی سال 22-2021 کے لیے اس پلان کے تحت 26 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دی جا چکی ہے۔ 8 وفاقی وزارتوں اور محکموں کو 16.304 ارب روپے کی منظوری بھی دی جاچکی ہے۔ سندھ ترقیاتی پلان میں سڑکوں، موٹر وے، ہاوسنگ، آئی ٹی و ٹیلی کام، آبی وسائل، صحت، اعلی تعلیم، وکیشنل ٹریننگ، ڈیزاسٹر مینجمنٹ، ریلوے، توانائی اور کھیلوں کی سہولیات کے منصوبے شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ کا سندھ بھر میں سرکاری زمینوں سے قبضہ ختم کرانے کا حکمسپریم کورٹ کراچی رجسٹری  میں  سرکاری زمینوں کے ریکارڈ کی کمپیوٹرائزیشن کا کیس کی سماعت میںچیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد  نے کہا کہ ہمیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگاسندھ اسمبلی کا اہم اجلاس آج  ہوگا۔تفصیلات کے مطابق  سندھ اسمبلی کے آج کے اجلاس میں بلدیاتی ایکٹ میں ترمیمی بل پیش کیا جائے گا جبکہ الیکشن کمیشن کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سندھ گورنرز کپ اوپن گالف چمپئن شپ کا پہلا دن، گالفر شاویز عباس کا ہول ان ون، گاڑی جیت لیسندھ گورنرز کپ اوپن گالف چیمپئن شپ کے پہلے روز امیچر گالفر شاویز عباس نے ہول ان ون کردیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں الیکٹرک گاڑیوں کی رجسٹریشن فیس میں 9 لاکھ کی کمی - ایکسپریس اردوسندھ میں 11 الیکٹرک گاڑیاں رجسٹرڈ ہوچکی ہیں جب کہ 1490 گاڑیوں کی رجسٹریشن کی درخواست جمع ہوچکی ہے، مکیش کمار چاولہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ اسمبلی میں خرم شیر زمان کو آغا سراج درانی کی یاد ستانے لگیسندھ اسمبلی اجلاس میں محکمہ تعانائی سے متعلق وقفہ سوالات میں تحریک انصاف کے خرم شیر زمان کو اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی یاد ستانے لگی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کوبرطانیہ جانے کی اجازت دیدیسندھ ہائی کورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو بیرونِ ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی۔جمعہ کو سندھ ہائیکورٹ نے فریال تالپور کی درخواست کی What the F....😡
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »