سندھ میں ناکام طالب علموں کی موج لگ گئی،صوبائی وزیر تعلیم نے حیران کن اعلان کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اعلان کیا ہے کہ تمام بچوں کو پروموٹ کردیں گے چاہے وہ سارے کے سارے پرچے میں فیل ہوں، وہ بچے جو

تمام پرچے میں فیل ہیں انہیں بھی پاسنگ مارکس دیکر پاس کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ نویں سے دسویں اور گیارہویں سے بارہویں جماعت میں جانے والا بچہ بغیر کسی تناسب کے پروموٹ ہوگا۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا تھا کہ نویں جماعت والے کو دسویں جماعت میں پروموٹ

کریں گے اور گیارہویں جماعت والے کو بارہویں جماعت میں پروموٹ کر دیں گے۔انہوں نے کہا کہ بچے جب دسویں اور بارہویں کے امتحانات دیں گے تو رزلٹ بنائیں گے، نویں سے بارہویں جماعت کے طلبا کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی نے تجاویز دی ہیں لیکن یقین سے نہیں کہہ سکتا کہ اگلے تین ماہ میں امتحانات ہوں گے یا نہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ میں کورونا سے مزید38 مریض انتقال کر گئے،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیرپرعمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکانکراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکان SamaaTV 😳😳😳😳👍🌹 Karachi aur سندھ? What a shame
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچے پاسکراچی: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچوں کو بھی پاس قرار دیدیا گیا ہے، دسویں جماعت کے طلبہ نویں کے نتیجے پر آگے جائیں گے جبکہ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو تین فیصد مزید نمبرز دیکر پروموٹ کیا جائیگا۔ تعلیم سب کیلیے جیئے بھٹو Most of the news by electronic media are fake these days, but, if this news is true, it will have a major bad impact in the near future.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سندھ میں تمام پرچوں میں فیل طلبا بھی پاس قرار - ایکسپریس اردویکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان کیا ہے کھولنے کی کوئی تاریخ نہیں دی ، صوبائی وزیر تعلیم SindhRejectsBogusDomiciles تعلیم کا بیرا غرق پچاس سال سے ہر شعبے میں ناکام پی پی بھی کا میاب ہو جاتی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردواسکولوں سے متعلق کوئی بھی فیصلہ کورونا کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے کیا جائے گا، نوٹی فکیشن sindh main double sawari par pabandi namanzor.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »