سندھ میں تمام پرچوں میں فیل طلبا بھی پاس قرار - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے :

31/05/2020 4:41:00 PM

مزید پڑھئے :

یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان کیا ہے کھولنے کی کوئی تاریخ نہیں دی ، صوبائی وزیر تعلیم

کراچی: وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ اس سال پہلی سے بارہویں جماعت تک کے تمام طلبہ و طالبات کو بغیر امتحانات دیے اگلی کلاسز میں ترقی دے دی گئی ہے اور جو بچے مختلف مضامین میں فیل بھی ہیں تو انہیں بھی پاسنگ مارکس دے کر اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی جائے گی۔

پی آئی اے پر پابندی؛ ترکی کی پاکستانی پھل و سبزیاں کم نرخ پر یورپ پہنچانے کی پیشکش - ایکسپریس اردو حدیقہ کیانی کا کشمیریوں سے یکجہتی پر مبنی گانا یوٹیوب سے ہٹا دیا گیا تاجروں کا مہنگائی کیخلاف ہارن بجاﺅ حکمران جگاﺅ تحریک شروع کرنے کا اعلان - ایکسپریس اردو

ان کا کہنا تھا کہ اس سال کوئی خاص امتحان نہیں ہوگا اور جو طلبہ اپنے مضامین میں بہتری کے خواہاں ہیں انہیں اگلے سال امتحان کا موقع دیا جائے گا۔ ہم نے نجی تعلیمی اداروں کو کھولنے سے نہیں روکا ہے وہ چاہیں تو آج سے اسکول کھول لیں لیکن ہم نے تدریسی عمل بند کیا ہے اور کوئی اسکول اپنی مرضی اور حکومت کی اجازت کے بغیر تدریسی عمل شروع نہیں کرسکتا۔ہم نے یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا اعلان کیا ہے جبکہ کھولنے کے حوالے سے کوئی تاریخ نہیں دی ہے۔ ہم صورتحال کا جائزہ لے کر اور تعلیمی پالیسی کو اسٹیرنگ کمیٹی میں مرتب کرنے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کریں گے۔

سعید غنی نے کہا کہ ہم نے کرونا وائرس کے باعث پہلے ہی پہلی سے آٹھویں تک کے بچوں کو پروموٹ کرنے کا اعلان کردیا تھا اور بعد ازاں نویں تا بارہویں تک کے بچوں کو پرموٹ کرنے کے اعلان کے ساتھ ساتھ اس کا طریقہ طریقہ کار بنانے کے لیے محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کی ایک سب کمیٹی تشکیل دی تھی۔ اس کمیٹی نے دو سے تین اجلاس کے دوران اپنی سفارشات مرتب کرلی ہیں اور ہم آئندہ 2 روز میں محکمہ تعلیم کی اسٹیرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرکے ان کے سامنے یہ سفارشات رکھیں گے۔

انہوں نے کہا کہ سفارشات کے مطابق نویں اور گیارہویں جماعت کے بچوں کا چونکہ کوئی ریکارڈ ہمارے پاس موجود نہیں ہے اس لئے ان بچوں کو اگلی کلاسوں میں بغیر کسی مارکس کے ترقی دی جائے گی اور جب یہ بچے دسویں اور بارہویں کے امتحانات دیں گے اور اس میں جو نمبرز حاصل کریں گے ان نمبروں کو نویں اور گیارہوں کے نمبرز تصور کیا جائے گا۔

مزید پڑھ: Express News »

Sain to sain Sain ki sarkar b sain awr university ka kia bna حیرت ہے کہ سندھ میں طلباء فیل بھی ہوتے ہیں Bhai ka area h na 😂😎 Wow What else one can expect from Sindh Government We will not be silent till each domicile and every employee documents are not verified SindhRejectsBogusDomiciles RanaSaud20 سائیں تو سائیں ہے نہ بابا اب کیا کریں 🤣

they will become minister of science and technology😜😜😜 یہ طلبا بڑے ھو کر سعید غنی بنیں گے 😁😁😁😁😁😁😁😁😎😎😎😎😎😎 جو لوگ خود انپڑھ ہوں وہ لوگ تعلیم کی قدر کیا جانیں تعلیمی نظام کو برباد کر دیا ہے ان لوگوں نے پوری دنیا کے اسکول کھلے ہووے ہیں پاکستان کے بند ہیں جو بھی مسلا ہو سب سے اسکول کو بند کیا جاتا ہے آخر کیوں ان میں بچوں کا کیا قصور ہے

اب ان فیل طالب علموں سے بعا ازاں جو ڈاکٹر بنکر نکلیں گے..پھر قوم کا ﷲ ہی حافظ😝 Education k minister ki balon k sath sath aqal bhi ur gai hai gadhe ghore sb baraber kr diye. Wazeer mousoof ko corona hua tha us k effects lag rahe hain ye.qasam kha rakhi hai na khud merit per kam krenge na apni naslo ko merit per age ane denge.

پچاس سال سے ہر شعبے میں ناکام پی پی بھی کا میاب ہو جاتی ہے۔ تعلیم کا بیرا غرق SindhRejectsBogusDomiciles

صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچے پاسکراچی: (دنیا نیوز) صوبہ سندھ میں نویں سے بارہویں تک تمام مضامین میں فیل بچوں کو بھی پاس قرار دیدیا گیا ہے، دسویں جماعت کے طلبہ نویں کے نتیجے پر آگے جائیں گے جبکہ دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ کو تین فیصد مزید نمبرز دیکر پروموٹ کیا جائیگا۔ تعلیم سب کیلیے جیئے بھٹو Most of the news by electronic media are fake these days, but, if this news is true, it will have a major bad impact in the near future.

سندھ میں کورونا سے مزید38 مریض انتقال کر گئے،وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ احتیاطی تدابیرپرعمل نہ کرنے کے باعث کورونا کیسزکی تعداد بڑھ رہی ہے۔وزیراعلیٰ سندھ سید

کراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکانکراچی میں مطلع ابرالود،سندھ میں آج وکل آندھی،بارش کا امکان SamaaTV 😳😳😳😳👍🌹 Karachi aur سندھ? What a shame

سندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہسندھ میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 38 مریض انتقال کرگئے, مراد علی شاہ MuradAliShah Sindh CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP

محکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہمحکمہ تعلیم سندھ کا یکم جون سے تعلیمی ادارے نہ کھولنے کا فیصلہ مکمل تفصیل جانیے:RoznamaDunya DunyaUpdates

سندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہسندھ حکومت کا یکم جون سے اسکول نہ کھولنے کا فیصلہ SamaaTV Punjab k school opens hon ge? Sind government is totally our mind they were playing children future. Open the class from 8 to 10 standard . In 2 shift morning and evening classes. . Taaleem or merit dushman administration say ye hee 7meed thee