سنتھیارچی کو احکامات کی خلاف ورزی پر توہین عدالت کا نوٹس - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 67 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سنتھیا رچی نے عدالتی احکامات کے باوجود ایک غیرملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیا اور پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرکے سینیٹر رحمن ملک پر الزامات لگائے۔ DawnNews Sindh Pakistan

اسلام آباد کے سیشن کورٹ نے پاکستان میں مقیم امریکی بلاگر سنتھیا رچی کو احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے سینیٹر رحمٰن ملک کے خلاف بیانات دینے پر توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔

علاوہ ازیں سنتھیا رچی عدالتی احکامات کے باوجود ایک غیرملکی خبررساں ایجنسی کو انٹرویو دیا اور پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرکے الزامات لگائے۔خیال رہے کہ سنیتھا رچی نے اپنے فیس بک پیج پر جاری ایک لائیو ویڈیو میں دعویٰ کیا تھا کہ '2011 میں سابق وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے میرا ریپ کیا تھا، یہ بات درست ہے، میں دوبارہ کہوں گی کہ اس وقت کے وزیر داخلہ رحمٰن ملک نے میرا ریپ کیا تھا'۔

بعد ازاں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے امریکی نژاد پاکستانی بلاگر سنتھیا رچی کے خلاف پاکستان اور امریکا میں ہتک عزت کا دعوی دائر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ سنتھیا رچی نے بے بنیاد الزامات لگا کر میری ساکھ مجروح کی۔ رحمٰن ملک کے وکلا نے سنتھیا رچی کو نوٹس بذریعہ کوریئر بھجوایا تھا، جس میں رحمٰن ملک نے سنتھیا رچی کے لگائے گئے الزامات کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر سختی سے مسترد کیا تھا۔واضح رہے کہ بلاگر سنتھیا رچی نے سابق وزیراعظم شہید بینظیر بھٹو کے حوالے سے ایک ٹوئٹ کی تھی جس پر پیپلز پارٹی کے رہنماؤں نے انہیں سخت تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

مزید کہا گیا کہ ایکٹ کہتا ہے کہ ایسے معاملے میں کوئی متاثرہ شخص یا اس کے نا بالغ ہونے کی صورت میں اس کے سرپرست ایسی معلومات کو ہٹانے، ختم کرنے یا اس تک رسائی روکنے کے لیے ایف آئی اے میں درخواست دے سکتے ہیں۔ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ قانون کو پڑھنے سے یہ انکشاف ہوتا ہے کہ صرف اصل متاثرہ شخص یا اس کے سرپرست ہی شکایت درج کراسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اداکار شان کی وزیراعظم عمران خان کو حق کی راہ میں ڈٹے رہنے کی تلقینلاہور: (ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکار شان شاہد نے اپنی ایک ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کی تعریف کرتے ہوئے انھیں سچ کے راستے پر ڈٹے رہنے کی تلقین کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیپال نے ٹڈی دل کو پکڑنے پر کسانوں کو نقد انعامات کی پیش کش کر دینیپال نے ٹڈی دل کو پکڑنے پر کسانوں کو نقد انعامات کی پیش کش کر دی Nepal LocustsAttack NepalGovt Offers CashRewad Farmers CatchingLocusts MofaNepal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیپال نے ٹڈی دل کو پکڑنے پر کسانوں کو نقد انعامات کی پیش کش کر دینیپال نے کسانوں کو ٹڈی دل کو پکڑنے کے لیے نقد انعامات دینے کی پیش کش کی ہے۔نیپالی ذرائع ابلاغ سے بات کرتے ہوئے وزارت زراعت کے ترجمان کھگندر پرساد شرما نے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یورپی یونین کی پی آئی اے کو 3 جولائی تک آپریشن کی اجازتحکومت پاکستان کی کاوشوں سےیورپی یونین نے پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز(پی آئی اے)کو 3 جولائی تک آپریٹ کرنے کی اجازت دے دی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بارسلونا کی ٹائٹل جیتنے کی امیدوں کو بڑا دھچکا - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اطلاعات کی ملک کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل نگار جوہر کو مبارک بادوزیر اطلاعات کی ملک کی پہلی خاتون لیفٹینٹ جنرل نگار جوہر کو مبارک باد shiblifaraz NigarJohar PakArmy LtGeneral Congratulations pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »