بارسلونا کی ٹائٹل جیتنے کی امیدوں کو بڑا دھچکا - Sports - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

بارسلونا کی ٹائٹل جیتنے کی امیدوں کو بڑا دھچکا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates Barcelona BarcaAtleti

بارسلونا اور اٹلیٹکو میڈرڈ کا میچ 2-2 گول سے برابر ہونے پر بارسلونا کی ٹائٹل جیتنے کی امیدوں کو دھچکا لگا، لائنل میسی نے کیرئیرکا 700 واں گول اسکور کر ڈالا، اٹالین لیگ میں یووینٹس نے جینووا کو 1-3 سے ہرادیا۔

بارسلونا اور ارجنٹائن کے اسٹرائیکر لائنل میسی کا ایک اور کارنامہ، کیرئیر میں 700 گول کا سنگ میل عبور کرلیا۔ اسپینش لیگ میں اٹلیٹکو میڈرڈ کیخلاف میچ میں بارسلونا کی جانب سے 630 واں گول اسکور کیا، 1-2 کی برتری کے باوجود بارسلونا میچ جیتنے میں ناکام رہی، اٹلیٹکو میڈرڈ نے مقابلہ 2-2 سے برابر کردیا۔ اٹالين ليگ ميں يوونٹس نے جینووا کو 1-3 سے پچھاڑ دیا، کرسٹیانو رونالڈو نے 25 گز کی دوری سے شاندار گول اسکور کیا۔

دیبالا اور ڈگلس کوسٹا نے بھی ایک ایک مرتبہ گیند کو جال میں پہنچایا، لیگ میں یووینٹس کا 72 پوائنٹس کے ساتھ پہلا نمبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی آئی اے کی یورپ کی پروازوں پر چھ ماہ کی پابندی عائدیورپین یونین ائیر سیفٹی ایجنسی نے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائنز (پی آئی اے) کے یورپین ممالک کے لیے فضائی آپریشن کے اجازت نامے کو چھ ماہ کے لیے معطل کردیا ہے۔ ایجنسی کی جانب سے یہ فیصلہ پاکستان کی جانب سے مبینہ طور پر مشکوک لائسنس رکھنے والے پائلٹوں کو گراؤنڈ کرنے کے بعد کیا گیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کی رکن اسمبلی کی بہن کی ٹک ٹاک ویڈیوز نے ہنگامہ برپا کردیاکراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی دعا بھٹو قبل ازیں بھی اپنی بہن کو سندھ اسمبلی میں لانے کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن چکی ہیں اور اب ان کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارت کی پاکستانی پائلٹس کے کوائف کی تصدیق کی درخواست - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعاسلام آباد: قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع کرادی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمعپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ واپس لینے کی قرارداد جمع Official_PetDiv pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکی سفارتخانے کی پاکستان سٹاک ایکسچینج پر حملہ کی شدید مذمتاسلام آباد: (دنیا نیوز) امریکی سفارتخانے نے پاکستان سٹاک ایکسچینج پر ہونے والے دہشتگرد حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »