سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا سے متاثر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا سے متاثر مکمل تفصیل جانیے:

لاہور: لاہور کے علاقے سمن آباد کی سکندریہ کالونی کے ایک ہی گھر کے 9 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے جنہیں ایکسپو قرنطینہ سنٹر منتقل کر دیا گیا جبکہ علاقہ بھی سیل کر دیا۔

ادھر ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4 ہزار 601 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 66 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 284 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، پنجاب میں سب سے زیادہ 2279، سندھ میں 1128، خیبر پختونخوا میں 620، بلوچستان میں 219، گلگت بلتستان میں 215، اسلام آباد میں 107 جبکہ آزاد کشمیر میں 33 کیسز رپورٹ ہوئے۔

ملک بھر میں اب تک 54 ہزار 706 افراد کے ٹیسٹ کئے گئے، گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2478 نئے ٹیسٹ کئے گئے، مجموعی طور پر 56 فیصد کیسز دیگر ممالک سے آئے اور 44 فیصد مقامی طور پر پھیلے، اب تک 727 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں جبکہ 45 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔ پاکستان میں کورونا سے مزید 3 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 66 ہوگئی۔ سندھ میں 21، پنجاب میں 18، خیبر پختونخوا میں 22، گلگت بلتستان میں 3، بلوچستان اور اسلام آباد میں ایک، ایک مریض جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ اب تک 462 ہسپتالوں میں قائم قرنطینہ مراکز مریضوں کا علاج جاری ہے، ان ہسپتالوں میں 7295 بیڈز کا بندوبست کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان سپورٹس بو رڈ اسلام آباد کے مستحق افراد کو راشن کی تقسیم میں رکاوٹیں ...'پاکستان سپورٹس بو رڈ اسلام آباد کے مستحق افراد کو راشن کی تقسیم میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے اور ۔ ۔ ۔' برطانوی نژاد پاکستانی باکسر عامر خان نے تہلکہ خیز دعویٰ کردیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

زیبرا اور گدھے کے معاشقے کے نتیجے میں انوکھے جانور کی پیدائشنیروبی(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیا میں جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے ’شیلڈرک وائلڈ لائف ٹرسٹ‘ کی طرف سے دنیا کو ایک ایسا حیران کن واقعہ یوتھیا برگیڈ قوم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت، چینی ماہرین کی تجاویز کے برعکس ہوم آئیسولیشن کی ہدایات - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کی خبر سن کر مسافروں نے کشتی سے چھلانگیں لگادیںجکارتہ(مانیٹرنگ ڈیسک) انڈونیشیاءمیں کورونا وائرس کے مریضوں کی موجودگی کا سن کر کشتی میں سوار مسافروں نے سمندر میں چھلانگیں لگا دیں۔ میل آن لائن کے مطابق یہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکتبارہمولہ کے قصبے سوپور میں شہید نوجوان کی نماز جنازہ میں ہزاروں افراد کی شرکت OccupiedKashmir Sopore Martyr Funeral Thousands Attended الحمداللہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس سمیت متعدد ممالک کی کورونا وائرس کے خلاف تجرباتی دوا کی آزمائش - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »