سماعت جسٹس اعجاز اور جسٹس منیب مشتمل بینچ ہی کرے گا: چیف جسٹس , لارجر بینچ بنانے کی حکومتی استدعا ایک بار پھر مسترد

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

01:01 PM, 12 Jun, 2023, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے الیکشن کمیشن نظرثانی کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا ایک مرتبہ پھر مسترد

اسلام آباد: چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے الیکشن کمیشن نظرثانی کیس میں لارجر بینچ بنانے کی استدعا ایک مرتبہ پھر مسترد کردی ہے۔

نیونیوز کے مطابق نیا قانون بننے کے بعد وفاقی حکومت نے الیکشن کمیشن نظر ثانی کیس میں تین رکنی کی بجائے لارجر بینچ بنانے کی استدعا کی تھی ۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے حکومت کی لارجر بینچ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے فیصلہ کیا کہ نظرثانی کیس کی سماعت کیلئے تین رکنی بینچ ہی برقرار رکھا جائے گا۔ رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے کاز لسٹ جاری کردی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب الیکشن کیس: وفاقی حکومت کی لارجر بنچ بنانے کی استدعا مسترداسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان نے پنجاب انتخابات کیس میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کیلئے وفاقی حکومت کی لارجر بنچ کی استدعا مسترد کر دی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ میں 2 ججز کی تعیناتی، جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 14 جون کو ہوگاجوڈیشل کمیشن کے اجلاس میں پشاورہائیکورٹ کی چیف جسٹس مسرت ہلالی کی سپریم کورٹ میں تعیناتی پر غور ہوگا: ذرائع
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف کی واپسی؟سپریم کورٹ کے جسٹس جناب سردار طارق مسعود کھوسہ کی جانب سے پانامہ کیس کے...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار: ڈیفالٹ کی رٹ لگانے والے ہی اس صورتحال کے ذمہ دار ہیںاسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ڈیفالٹ ڈیفالٹ کی رٹ لگانے والے ہی اس صورتحال کےذمہ دار ہیں لیکن پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برسوں انتظار کے بعد4 مراکشی بہنیں حج قرعہ اندازی میں نام نکل آنے پر نہالبرسوں کی کوششوں کے بعد اس بار چاروں بہنوں نے ایک ہی لفافے میں اپنا نام ڈالا تھا جو اب قرعہ اندازی میں نکل آیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کے 61 ایم این ایز کے استعفوں پر نظرثانی کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائردرخواستوں میں ریاض فتیانہ، کرامت کھوکھر، شفقت محمود سمیت 61 سابق اراکین فریق ہیں۔ تفصیلات: DailyJang PTI NationalAssembly
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »