سمارٹ فون ٹیکنالوجی، خیموں سے جمرات تک آنے جانے کا پتہ چلانا آسان ہو گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سمارٹ فون ٹیکنالوجی، خیموں سے جمرات تک آنے جانے کا پتہ چلانا آسان ہو گیا

ریاض: منٰی میں سمارٹ فون ہر ایک حاجی کے ہاتھ میں ہے جس سے اندازہ لگانا آسان ہوگیا ہے کہ آخر منٰی میں حجاج رمی جمرات تک جانے اور آنے میں کتنی مسافت طے کرتے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خیموں سے جمرات تک جانے اور واپس آنے کیلئے ہر حاجی کو اوسط 6 کلو میٹر پیدل چلنا پڑتا ہے۔ بعض حجاج کے موبائل میں چلنے والے قدموں کا حساب کیا جاتا ہے جبکہ بعض نے کلو میٹر کا حساب لگایا ہوا ہے۔ حاجی کا موبائل بتا رہا ہے اس نے 11 کلو میٹر کی مسافت طے کی جس کے دوران اسے 17849 قدم چلنا پڑا۔ سروے میں شامل ایک حاجی کے موبائل سے معلوم ہوا ہے کہ عید کے پہلے دن اسے 21109قدم چلنا پڑا۔ ایک اور حاجی کے موبائل سے معلوم ہوا کہ اس نے 11 کلو میٹر کی مسافت طے کی جس کے دوران اسے 17849 قدم چلنا پڑا۔

خیموں سے جمرات تک جانے اور واپس آنے کے لئے ہر حاجی کو اوسط 6 کلو میٹر پیدل چلنا پڑتا ہے، ایک تیسرے حاجی کا موبائل بتا رہا تھا کہ اس نے عید کے دن 13.9 کلو میٹر کی مسافت طے کی تھی جس کے دوران اسے 20125 قدم چلنا پڑا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2 منٹ کی فون کال کیلئے مقبوضہ کشمیر میں طویل قطاریں - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فونمقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر عمران خان کا ایرانی صدر کو فون تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا انڈونیشین صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلی فون پر no one fight for others pakistan have to answer indian attack on the lands of which pakistan according to UN nation referendum
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ کی ’سخت ترین‘ جیل میں زندگی کیسی ہے؟امریکی ریاست کولوراڈو میں قائم اس جیل میں مقید افراد دن کے 23 گھنٹے تک قیدِ تنہائی میں گزارتے ہیں جبکہ یہاں سے آج تک کوئی قیدی فرار نہیں ہو سکا ہے۔ Made by pak army for blochistani free balochistan FreeBalochistan BalochistanIsNotPakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا انڈونیشین صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلی فون پر no one fight for others pakistan have to answer indian attack on the lands of which pakistan according to UN nation referendum
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں مٹی کا تودہ ایک خاندان پر گرنے کی ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردومٹی کا تودا گرنے سے بچج جانے والے شخص کی والدہ، اہلیہ اور بچے ملبے تلے دب گئے Video ka link b share kia kro. Bongi maar dety ho bs 😡
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »