وزیر اعظم عمران خان کا انڈونیشین صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ ، مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے متعلق آگاہ کیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کا انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلی فون پر

وہ وفاقی جس نے لائن آف کنٹرول پر جاکر لڑنے کا اعلان کردیا

تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے انڈونیشیا کے صدر سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے ان کو مقبوضہ کشمیر کی موجود صورتحال سے آگا ہ کیا ۔ وزیر اعظم نے کہ انڈونیشین صدر سے کہا کہ عالمی برداری مقبوضہ کشمیرکے صورتحال کا نوٹس لے ۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت کے ہاتھوں کشمیریوں کے قتل عام خدشہ ہے ، بھارت کشمیریوں کی نسل کشی کی منصوبہ بندی کرسکتا ہے ۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کا انڈونیشیا کے صدر سے یہ پہلا رابطہ ہے ، اس سے قبل بھی وزیر اعظم کی جانب سے ترکی ، ملائیشیا اوردیگر ممالک کے سربراہان سے رابطہ کیا جا چکاہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

no one fight for others pakistan have to answer indian attack on the lands of which pakistan according to UN nation referendum

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 2 افراد جان سے گئےکراچی کے علاقے سولجر بازار یاسین اسکوائر میں کرنٹ لگنے سے17 سالہ کیف جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق سولجر بازار کے یاسین اسکوائر کے برابر میں واقع لال بلڈنگ کا رہائشی 17سالہ کیف جانوروں کو دیکھنے کیلئے...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں، مذاکرات سے حل ہوگا: ایرانی صدرتہران: (دنیا نیوز) ایرانی صدر حسن روحانی وزیراعظم عمران خان سے گفتگو میں کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حل ہوگا۔ हाँ सही तो बोल रहे हैं,फोर्सफुल्ली रोते क्यों हो किसी देश के इंटर्नल मैटर पे? جناب صدر 72 سال ہو چکے ہیں اس مسئلے کو مذاکرات کے لئے ایک دن ہی کافی ہوتا ہے ہمارے پیارے آقا نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی دور حیات میں 72 سے زائد جنگیں لڑیں KashmirParFinalFight Kya Irani Pakistan ko support karte hai?
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ، حکومتی سطح پر عید سادگی سے منائی جائیگیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) حکومت نے مقبوضہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال اور کشمیریوں سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اورایرانی صدرکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ، بھارت اور پاکستان دونوں تحمل کا مظاہرہ کریں ، کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں، مذاکرات سے حل ہوگا: ایرانی صدروزیراعظم عمران خان اورایرانی صدرکےدرمیان ٹیلیفونک رابطہ ، بھارت اور پاکستان دونوں تحمل کا مظاہرہ کریں ، کشمیر کا مسئلہ طاقت سے نہیں، مذاکرات سے حل ہوگا: ایرانی صدر ImranKhanPTI HassanRouhani ForeignOfficePk pid_gov KashmirBanayGaPakistan KashmirIssue ImranKhanPTI HassanRouhani ForeignOfficePk pid_gov 🤔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ | Abb Takk Newsnothing will happen jahan b jain koi sunny ko tayar nahi h aakhar waja kia h Either Taliban went to SC to protest USA attack. Mr Indian action needs War & nothing else.
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان نے سلامتی کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہپاکستان نے سلامتی کونسل میں جانے کا فیصلہ کیا ہے، وزیر خارجہ Read News SMQureshiPTI MoIB_Official UNSC UN PTIofficial SMQureshi China Beijing I PTIofficial ForeignOfficePk zlj517 XHNews SMQureshiPTI MoIB_Official UN PTIofficial ForeignOfficePk zlj517 XHNews سلامتی کونسل نے آج تک کوئی فیصلہ حل کیا SMQureshiPTI MoIB_Official UN PTIofficial ForeignOfficePk zlj517 XHNews اس سلامتی کونسل میں جس میں اپ نے بھارت کوووٹ دیکر بھارت کوسلامتی کونسل کومستقل رکن بنایا ھاے رے افسوس صدافسوس SMQureshiPTI MoIB_Official UN PTIofficial ForeignOfficePk zlj517 XHNews BlockairwaysfrEndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »