سلیمان شہباز کا شہباز شریف کی ضمانت پر اظہارِ تشکر

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلیمان شہباز کا شہباز شریف کی ضمانت پر اظہارِ تشکر تفصیلات جانئے : DailyJang

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز نے والد کی ضمانت پر اظہار تشکر کیا ہے۔اس سے پہلے پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز کی جانب سے بھی پارٹی کے صدر میاں محمد شہبازشریف کی ضمانت پر اظہار تشکر کیا گیا۔

نائب صدر مسلم لیگ ن حمزہ شہباز کی جانب سے اپنے والد اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی ضمانت پر عوام اور کارکنان کی دعاؤں کا شکریہ ادا کیا گیا۔ واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ نون کے صدر شہباز شریف کی آمدن سے زائد اثاثہ کیس میں ضمانت منظور کرلی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کا میڈیا کے تحفظ کی فراہمی کیلئے قانون سازی کا مطالبہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کا شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہچین کی عدالت سے ؟. سپریم کورٹ میں تو چورجج بیٹھے ہیں عدلیہ کے اختیارات میں اصلاح کی ضرورت ھے عدلیہ ریاست کے اندر ریاست کا تصور پیش کر رھی ھے عدلیہ کی وجہ سے عمران خان بڑے مگر مچھروں سے لوٹا مال واپس لینے سے قاصر ھے ملزم ضمانت ملنے پر وکٹری کا نشان بنا کر با ھر نکلتے ھیں لوگوں کو بےوقوف بناتے رہو
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا شہباز شریف کی رہائی کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہجناح کے بارے میں جھوٹ - ڈاکٹر مبارک علی اور مصنف نسیم یوسف کو سنیں پاکستان کیوں بنایا گیا؟ ڈاکٹر اسرار احمد ، ڈاکٹر مہدی حسن اور مصنف نسیم یوسف کے خیالات
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

نیب کا شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی احتساب بیورو(نیب) کی جانب سے مسلم لیگ(ن) کے صدر شہباز شریف کی ضمانت کے خلاف سپریم کور ٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہباز، بلاول کی رائے میں پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کردار نہیں، فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کاکہنا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹوکی رائے میں پارلیمان کا اداروں کی اصلاحات میں کوئی کردار نہیں ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »