سلور جوبلی پر راج اور سمرن لندن میں

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شاہ رخ خان نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ” 25 سال، پورے دل سے راج اور سمرن سے محبت کرنے پرآپ کے شکرگزار ہیں

لیسسٹراسکوائرپر” سینزان دا اسکوائر” میں اس سے قبل ہیری پوٹر، لارل اینڈ ہارڈی، جین کیلی کے مجسمے رکھے گئے ہیں ، تازہ ترین اضافہ بھارت سے شاہ رخ اور کاجل کاہوگا۔

انڈین ایکسپریس نے ہارٹ آف لندن بزنس الائنس کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر مارک ولیمز کے حوالے سے بتایا ، “شاہ رخ خان اورکاجول جیسی شخصیات کی شمولیت حیرت انگیزہے”۔دل والے دلہنیا لے جائیں گے ، شاہ رخ اور کاجل کی مقبول ترین وں میں سے ایک ہے، اس کے علاوہ دونوں کے کریڈٹ پربازی گر، کرن ارجن، کچھ کچھ ہوتا ہے، کبھی خوشی کبھی غم اور مائی نیم ازخان جیسی یں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گوجرانوالہ جلسہ مہنگا پڑگیا لاہور میں مریم نواز کیخلاف ایف آئی آر کٹ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) گوجرانوالہ میں جلسہ کے موقع پر کورونا ایس او پیز  پر عمل درآمد نہ کرنے اور سائونڈ ایکٹ  کی خلاف ورزی پر مریم نواز اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف مقدمے کا مدعی مفرور ملزم ہے، پولیسوقاص احمد پر مقدمے میں ہنگامہ آرائی اور کار سرکار میں مداخلت کی بھی دفعات ہیں، پولیس نے احسن آباد میں زمینوں پر ناجائز قبضوں کیخلاف کارروائی کی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ کے علاقے ویلز میں بھی جمعہ سے کورونا پابندیاں سخت کرنے کا اعلانبرطانیہ کے علاقے ویلز میں بھی جمعہ سے کورونا پابندیاں سخت کرنے کا اعلان UK Wales CoronavirusPandemic Sanctions PrecautionaryMeasures Restrictions InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly GOVUK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کٹاس راج مندر ازخود نوٹس کیس، جسٹس یحیٰ آفریدی کی سماعت سے معذرتپاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سپریم کورٹ میں کٹاس راج مندر کیس کے ازخود نوٹس کیس پر سماعت ہوئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ذخیرہ اندوزی کاخاتمہوزیراعظم کی گوداموں کے مالکان کوگرفتار کرنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر اشیا کی دستیابی اور مہنگائی میں کمی کے لیے کارروائی،475ٹن چینی اور 30ہزار کلو گھی ضبط کر لیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نوازشریف کی طلبی کے اشتہار شائععدالتی احکامات پر العزیزیہ اسٹیل ملز، ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیر اعظم نوازشریف کی طلبی کے اشتہارات روزنامہ جنگ اور ڈیلی ڈان میں شائع ہوگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »