سلمان کا اپنی آنے والی فلم کی آمدنی کورونا ریلیف میں لگانے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان کا اپنی آنے والی فلم کی آمدنی کورونا ریلیف میں لگانے کا فیصلہ

سلمان خان اس وقت بھارت میں کورونا کی دوسری لہر کے دوران فرنٹ لائن ورکرز اور دیگر متاثرین کی دل کھول کر مدد کررہے ہیں جبکہ گزشتہ دنوں فرنٹ لائن ورکرز کیلئے بھجوائے جانے والے کھانے کا معیار بھی خود چیک کرتے نظر آئے تھے۔سلمان خان کی فلم زی کے علاوہ دیگر

پلیٹ فارمز پر بھی ریلیز کی جائے گی جس کی آمدنی کو کورونا متاثرین کی مدد اور طبی آلات کی فراہمی میں استعمال کیا جائے گا۔خیال رہے کہ سلمان خان کی فلم ’رادھے‘ 13 مئی کو بھارت سمیت دنیا بھر میں سنیما گھروں اور دیگر آن لائن پلیٹ فارمز پر ریلیز کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا شہبازشریف کو باہر بھیجنے کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان(24نیوز)حکومت نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو باہر بھیجنے کے عدالتی فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ Jo faisla karwta hai jo faisla karrha hai wo sb hukumat mein hain 😡😡😡😡😡😡😠😠😠😠 Marne kay bad lag pata jaye ga 😡😡😡😡😡😡😡😡😡😡
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا Afghanistan AfghanTaliban EidUlFitr2021 Ceasefire ForeignOfficePk GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیاافغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان، پاکستان کا ردعمل آگیا ARYNewsUrdu جاہلان، ظالمان
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغان طالبان کا عید پر 3 روزہ جنگ بندی کا اعلان پاکستان کا ردعمل آگیاکابل: افغان طالبان نے عید پر تین روزہ جنگ بندی کا اعلان کردیا، پاکستان کی جانب سے افغان طالبان کے فیصلے کا خیرمقدم کیا گیا ہے۔ افغان طالبان نے عید پر تین روزہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اسرائیلی فورسز کا نہتے فلسطینیوں پر بدترین تشدد، پاکستان کا فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلاناسلام آباد : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے فلسطین کیساتھ مکمل یکجہتی کا اعلان کرتے ہوئے کہا پاکستان کا مؤقف مسئلہ فلسطین اور مسجد اقصیٰ پر واضح ہے ۔ یکجہتی ہی کرنا بزدلوں انکی مدد نا کرنا کیا اس ڈرامہ باز یکجھتی سے وہ حملے روک لیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »