سلمان خان سے 10منٹ کی ملاقات، ملیالم اداکار ٹووینو تھامس گرویدہ ہوگئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان نے صرف 10 منٹ کی ملاقات میں کس اداکار کو اپنا گرویدہ بنالیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سلمان خان سے 10 منٹ کی ملاقات کے بعد ٹوونیو تھامس بھائی جان کے مداح بن گئے، کہا کہ میڈیا نے سلمان خان کی جو تصویر بنارکھی ہے، وہ اس سے بالکل مختلف ہیں۔

ملیالم فلم انڈسٹری سے وابستہ اداکار کا کہنا تھا کہ بے پناہ شہرت کے باوجود سلمان خان بہت ہی عاجز انسان ہیں، یہی بات مجھے متاثر کرگئی۔ اُس وقت میں نے 10ویں پاس کی اور سلمان خان جیسی جسامت کے لیے جم جوائن کرلیا، جس نے مجھے متاثر کیا تھا اُس کے برسوں بعد اُن ہی دفتر میں ملاقات ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بالی ووڈ اداکار سلمان خان رکشتہ چلانے لگے ۔۔ویڈیو وائرلاداکار سلمان خان رکشتہ چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی سلمان خان کی ڈرائیونگ کی مہارت دیکھ کر مداح حیران رہ گئے Katreena k jany ka ghum laga huwa ha. Sanp say b ise leye khud ko daswaya
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سلمان خان کی فلم ’ویر‘ کے پروڈیوسر کا کینسر سے انتقالوجے گیلانی ایک بہت کامیاب پروڈیوسر تھے جو بالی ووڈ کے بزنس ماڈل کے طور پر بھی جانے جاتے تھے۔ لِنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شاداب خان بھیڑ میں بھی تنہا رہنے پر مجبور ہوگئے - ایکسپریس اردوبگ بیش میچ میں الگ ڈریسنگ روم میں بیٹھنا پڑا،جشن منانے پربھی پابندی رہی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’ چوہدری مارک خان ‘ زکر برگ زمیندار بن گئے کتنی زمین خرید لی؟نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے اپنی امریکی ریاست ہوائی میں واقع 1500ایکڑ پر محیط متنازعہ جاگیر میں 110ایکڑ کا مزید اضافہ کر لیا۔ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میک اپ آرٹسٹ کا کمال۔۔۔خود کو شاہ رخ خان بنا دیاڈکشیتا نے گوگل سے شاہ رخ خان کی تصویر کا انتخاب کیا اور پھر میک اپ کر کے خود کو 80 فیصد تک اُسی حلیے میں ڈھالا اور پھر اُسی انداز سے تصاویر بھی بنائیں۔سماجی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان روز جھوٹ بولتے ہیں اب وہ مہنگائی پرعوام کو جواب دیں: مریم اورنگزیبلاہور: مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان مہنگائی پر عوام کو جواب دیں۔مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں کہا Marriyum_A pmln_org Woh phir jhoot bol de ga
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »