سلمان خان کترینہ کی شادی میں شریک کیوں نہیں ہوں گے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے :

سلمان خان اپنی دوست کترینہ کیف کی شادی میں کیوں شرکت نہیں کریں گے وجہ سامنے آ گئی۔

بالی ووڈ اسٹارسلمان خان اپنی قریبی دوست کترینہ کیف کی شادی میں شرکت کیوں نہیں کریں گے وجہ سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان دسمبرمیں اپنی آنے والی فلم ٹائیگر3پٹھان کی شوٹنگ میں مصروف ہوں گے اس لئے کترینہ کیف کی شادی میں شریک نہیں ہوسکیں گے۔ سلمان خان نے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کی حراست کے دنوں میں شاہ رخ خان سے اظہاریکجہتی کے لئے اپنی شوٹنگ ملتوی کردی تھی اورشاہ رخ سے قریبی رابطے میں تھے۔سلمان خان کی ملتوی شوٹنگزکا آغازدسمبرمیں ہوگا۔

کترینہ کیف خان خاندان کی فرد سمجھی جاتی ہیں اس لئے دونوں کے پرستاروں کے لئے سلمان خان کا کترینہ کی شادی میں شرکت نہ کرنا حیرانگی کا باعث تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیونکہ بھائی صاحب سابقہ عاشق جو ٹھرے😂😂

I don't know

کیوں کہ یہ میڈیا والوں کی بہن ہے انسان کے بچے بانوں بکواس خیرے نا دے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2023 کے انتخابات میں سندھ میں عمران خان کی حکومت ہوگیعمران اسماعیل2023 کے انتخابات میں سندھ میں عمران خان کی حکومت ہوگی،عمران اسماعیل Read News TandoAllahyar HaleemAdilSheikh MoIB_Official PTIofficial ImranIsmailPTI PTI_KHI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دنیا میں آئندہ جنگیں میدان یا سمندروں میں نہیں، خلا میں لڑی جائینگیدنیا میں سُپر پاور ممالک کے درمیان اگر کوئی جنگ شروع ہوئی تو اُس کے ڈھول ابھی سے بجنا شروع ہو چکے ہیں اور غور کیا جائے تو اس کا میدان شمالی یورپی ممالک اور ساتھ ہی جنوبی چین کے سمندروں میں سجنا شروع ہو چکا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

6 ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی: فواد چودھریHhhhhhhhhhhhh Yar bs krdoo کمی چہوڑو استحکام آجاۓ تو بی بڑی بات ہے تم لوگوں کے لارے رنڈے رہن گے کنوارے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

6 ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی.فواد چودھریوفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ چھ ماہ میں ملک میں مہنگائی میں کمی آجائے گی۔ پہلی دفعہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے۔ملک ترقی کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عامر خان خود کو کمرے میں بند کرکے کیوں روتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا - ایکسپریس اردوعامر خان خود کو کمرے میں بند کرکے کیوں روتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا - لوڈے پر چھڑیں عامر خان اور آپ بھی Jinho nay Dunya K Thoray say Faaiday K liyay Apni Akhrat ka Sauda Kiya un ko Rona hi hay...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر خان خود کو کمرے میں بند کرکے کیوں روتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا - ایکسپریس اردوایک بارتو میں فلم کے سیٹ پر ہی روپڑا تھا، عامر خان اور کُچھ لفافہ صحافی بھی روتے ہیں کیونکہ بازار سے واپسی پر عامر خان کے ہاتھوں سے کوئی کمینہ کیلوں والا شاپر لیکر بھاگ گیا تھا، بھلا یہ بھی کوئی رونے والی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »