عامر خان خود کو کمرے میں بند کرکے کیوں روتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عامر خان خود کو کمرے میں بند کرکے کیوں روتے ہیں؟ اداکار نے بتادیا -

ممبئی:

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران عامر خان نے اپنی زندگی سے متعلق کئی دلچسپ باتیں بتائیں۔ انٹرویو میں جب عامر خان سے ان کی فلموں کے کامیاب یا ناکام ہونے سے متعلق ان کے ردعمل کے بارے میں پوچھا گیا تو مسٹر پرفیکشنسٹ نے بتایا کہ جب میری فلمیں فلاپ ہوتی ہیں تو میں خود کو کمرے میں بند کرکے بہت روتا ہوں۔ عامر خان نے رونے سے متعلق ماضی کا ایک دلچسپ واقعہ بتاتے ہوئے کہا کہ ایک بارتو میں فلم کے سیٹ پر ہی روپڑا تھا۔ یہ اس وقت ہوا تھا جب میں فلم ’’دل‘‘ کی شوٹنگ کررہا تھا اور ایک ڈانس اسٹیپ صحیح سے کر نہیں پارہا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Jinho nay Dunya K Thoray say Faaiday K liyay Apni Akhrat ka Sauda Kiya un ko Rona hi hay...

لوڈے پر چھڑیں عامر خان اور آپ بھی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

2023 کے انتخابات میں سندھ میں عمران خان کی حکومت ہوگیعمران اسماعیل2023 کے انتخابات میں سندھ میں عمران خان کی حکومت ہوگی،عمران اسماعیل Read News TandoAllahyar HaleemAdilSheikh MoIB_Official PTIofficial ImranIsmailPTI PTI_KHI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

عامر خان کی تیسری شادی ۔۔؟ دلہن کون؟ اہم خبر سامنے آ گئیبالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان کی تیسری بار دولہا بننے کی خبریں بھارتی میڈیا میں گردش کرنے لگیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کیا عامر خان تیسری بار شادی کرنے جارہے ہیں؟ - ایکسپریس اردومیڈیا میں کہاجارہا ہے کہ عامر خان اپنی ماضی کی ساتھی اداکاراؤں میں سے کسی ایک سے شادی کریں گے کیا یہ بڈھا مرتے دم تک شادیاں کرتا رہے گا ؟ nagtivemarks spu muamir آپ کی پیشنگوئی سچ ہونے جا رہی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

منال خان ایمن خان نے اپنی کون سی سالگرہ منائی ؟ایمن خان اور منال خان دونوں شادی شدہ ہیں جبکہ ایمن خان ایک کامیاب اداکارہ ہونے کے ساتھ ایک کامیاب بیوی اور ماں بھی ہیں۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ہائیکورٹ کا رانا شمیم، میر شکیل، انصار عباسی، عامر غوری کو الگ الگ شوکاز نوٹسہائیکورٹ کا رانا شمیم، میر شکیل، انصار عباسی، عامر غوری کو الگ الگ شوکاز نوٹس arynewsurdu Instead of keeping house in order, charge of contempt on peoples pointing out the disorder is high level of injustice and inequity.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عائزہ خان نے بالوں سے متعلق رائے مانگ کرمداحوں کوچونکادیااداکارہ عائزہ خان اپنے مداحوں کے دلوں پرراج کرتی ہیں جس کا سب سے بڑا ثبوت ان کا انسٹا گرام پرسب سے زیادہ فالو کی جانے والی پاکستانی سیلیبرٹی ہونا ہے۔روٹین کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »