سلمان خان کا فلم انڈسٹری کے 25 ہزار ملازمین کی مدد کا اعلان - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

سلمان خان کا فلم انڈسٹری کے 25 ہزار ملازمین کی مدد کا اعلان تفصیلات جانیں: CoronaLockdown coronavirusindia Bollywood

دنیا کی سب سے بڑی فلم انڈسٹری رکھنے والے ملک بھارت میں جہاں 21 روزہ لاک ڈاؤن کے باعث یومیہ اجرت پر کام کرنے والے دیگر عام کروڑوں ملازمین متاثر ہوئے ہیں، وہیں وہاں کی فلم انڈسٹری کے بھی لاکھوں ملازمین متاثر ہوئے ہیں۔

نے اپنی خبر میں فیڈریشن آف ویسٹرن انڈین سائن امپلائیز کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ بولی وڈ دبنگ خان سلمان خان نے فلم انڈسٹری کے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے 25 ہزار ملازمین کی مالی مدد کا وعدہ کیا ہے۔ ایف ڈبلیو آئی سی سی کے صدر کا کہنا تھا کہ سلمان خان کے علاوہ بھی دیگر بڑے اداکاروں اور پروڈیوسرز کو یومیہ اجرت پر کام کرنے والے ملازمین کی مدد کے لیے آگے آنا چاہیے۔ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا کہ تنظیم نے یومیہ اجرت پر کام کرنے والے لاکھوں ملازمین کی مدد کے لیے منصوبہ بندی کرتے ہوئے راشن کے تھیلے تیار کر رکھے ہیں تاہم لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان کی تقسیم کرنے میں تنظیم کو مشکلات درپیش ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہسائنسدانوں کا کرونا کی وباء کا پتا چلانےکے لیے کتوں کو تربیت دینے کا فیصلہ CoronaCrisis Covid19Uk UK Coronavirus CoronavirusOutbreak Dog Scientists Program BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO BorisJohnson UKParliament GOVUK 10DowningStreet WHO مطلب سائنسدان بھی اب کرونا ٹائگرز کی مدد حاصل کریں گے۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چینی حکومت کا وہان شہر کھولنے کا فیصلہ: صدرِ پاکستان کا خیر مقدمچینی حکومت کاوہان شہرکھولنے کا فیصلہ:صدرِ پاکستان کا خیر مقدم Islamabad President ArifAlvi Congratulate Chinese Govt Wuhan Covid_19 Coronavirus CoronaUpdate XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan Pakistan ArifAlvi XHNews PDChina ChinaDaily MFA_China MoIB_Official pid_gov PresOfPakistan پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا ’حوثی باغیوں کا میزائل حملہ‘ ناکام بنانے کا دعویٰسعودی حکام کے مطابق حملے ملک کے دارالحکومت ریاض اور جنوب مغربی شہر جزان پر کیے گئے لیکن سعودی عرب کے دفاعی نظام نے انھیں ناکام بنا دیا جبکہ ان سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ہے۔ مجھے بھی مکہ کی فوج میں برتی کر لیں ھمے خدمت کا موقع دیا جائے اللہ پاک سعودی حکومت کے حفاظت فرمائے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسکواش کھلاڑی اعظم خان کے انتقال پر اظہارافسوسعثمان بزدار کا اسکواش کے میدان میں اعظم خان کی خدمات کو خراج عقیدت تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirus
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا وائرس کےخلاف جنگ میں عالمی تعاون پر زور - Pakistan - Dawn Newsएक दिन पुरा पाकिस्तान चीन का गुलाम होगा , ये लिख के लो ..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس،بلوچستان حکومت کا قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلانکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)کورونا وائرس کے باعث بلوچستان حکومت نے قیدیوں کی سزاﺅں میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »