کورونا وائرس سے اسپین کی شہزادی ہلاک - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ماریہ ٹیریسا کی عمر 86 برس تھی اور وہ شاہی خاندان میں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والی پہلی فرد ہیں۔ مزید پڑھیں: DawnNews Spain Princess MariaTeresa CoronavirusOutbreak

کورونا وائرس سے جہاں دنیا بھر میں 31 ہزار سے زائد اموات ہوچکی ہیں اور اس سے بہت سی بڑی شخصیات بھی متاثر ہوئی ہیں وہیں اب اس سے شاہی خاندان کی فرد کی ہلاکت سامنے آگئی۔کیا کہ نوول کورونا وائرس سے اسپین کی بوربون پرما کی شہزادی ماریہ ٹیریسا ہلاک ہوگئیں۔کورونا سے ہلاکتیں 31 ہزار تک جا پہنچیں، مریض 6 لاکھ 65 ہزار سے متجاوز

شہزادہ سکسٹو اینریک ڈی بوربون دی ڈیوک آف ارنجیوز کی جانب سے فیس بک پر بتایا گیا کہ ان کی بہت کووڈ 19 کے باعث ہلاک ہوئیں۔ واضح رہے کہ شہزادی ماریہ ٹیریسا کی موت ایسے وقت میں سامنے آئی جب کچھ ہفتے قبل بادشاہ فلیپ چہارم کا کورونا کا ٹیسٹ منفی آیا تھا۔ ان سے وابستہ لوگوں کے مطابق وہ بے باک خیالات اور متحرک کام کی وجہ سے جانی جاتی تھی اور اسی وجہ سے ان کی عرفیت 'سرخ شہزادی' تھی۔واضح رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز میں برطانیہ کی ملکہ الزبتھ دوئم کے بڑے بیٹے شہزادہ چارلس میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی تھی۔یہاں یہ بھی واضح رہے کہ برطانیہ کے وزیراعظم بورس جانسن بھی اس وائرس کا شکار ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

😰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہکورونا وائرس، اسپین کو کل سے مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ Coronavirus Spain Set Declare National Lockdown SpainMFA Covid_19 CoronaLockdown CoronaUpdate CoronavirusOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: نئے کیسز کے سامنے آنے سے متاثرین 1500 سے تجاوز کرگئے - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سب سے زیادہ تیزی سے امریکا میں پھیل رہا ہے - ایکسپریس اردوامریکا میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چین اور اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے استغفر اللہ، سپر پاور پر کسی نے پھر 9/11تو مسلط نہیں کر دیا۔خدا پاک اپنی مخلوق کو ہر بلا اور وبا سے محفوظ رکھے آمین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پینگولین میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیقبیجنگ: (ویب ڈیسک)چین میں سمگل کیے جانے والے پینگولیئن میں کووڈ۔19 نما وائرس کی تصدیق ہوئی جو کہ پوری دنیا میں پھیل گیا ہے۔ chsohailrafiq
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »