سلمان خان سے مداح کی طرح ملی پھر میری زندگی بدل گئی، زرین خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرین خان کا کہنا ہے کہ میں سلمان خان سے مداح کی طرح ملی تھی انہوں نے انڈسٹری میں متعارف کرواکے میری زندگی بدل دی

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ۔

بھارتی میڈیا کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں اداکارہ زرین خان نے کہا کہ سلمان خان سے میں ایک مداح کی طرح ملی تھی اور مجھے نہیں معلوم تھا کہ وہ میری زندگی اس طریقے سے بدل دیں گے، اگر وہ نہیں ہوتے میں انڈسٹری کا حصہ نہیں بن سکتی تھی کیونکہ میں نے سوچا نہیں تھا کہ میں بالی ووڈ میں آؤں گی۔ انہوں نے کہا کہ سلمان خان وہ اداکار ہیں جنہیں میرا پورا خاندان پسند کرتا ہے اور ہمیشہ سے پسند کرتا آیا ہے۔

زرین خان نے کہا کہ سلمان خان کے ساتھ ’ویر‘ میں اداکاری کرنا کسی خواب سے کم نہیں تھا، فلم کی شوٹنگ ایک سے ڈیڑھ سال تک چلی اور مجھے یقین نہیں تھا کہ میں ان کے ساتھ فلم میں اداکاری کررہی ہوں۔زرین خان نے مزید بتایا کہ ان کا وزن ایک قومی مسئلہ بن گیا تھا، کیونکہ اس وقت میں ایک فلم کررہی تھی جو اٹھارویں صدی کی شہزادیوں اور عورتوں سے متعلق تھی، انہیں نہیں پتا تھا کہ سکس پیک کیا ہوتے ہیں اور فٹ جسم کیا ہوتا ہے، یہ تو ہم ابھی دیکھ رہے...

اداکارہ نے بتایا کہ اس وقت وہ تھوڑا کنفیوز تھیں کیونکہ میں ٹین ایج میں تھی اور میرا وزن بھی 100 کلو تھا، جس کے بعد میں نے اپنا 50 کلو وزن کم کرلیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کے بعد شاہ رخ خان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر فائرنگ کے واقعے کے بعد شاہ رخ خان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ کنگ خان کی جان کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی سکیورٹی کو سنجیدگی سے لیا جارہا ہے،شاہ رخ خان کولکتہ میں ہونے والے آئی پی ایل میں اپنی ٹیم کے کے آر کو سپورٹ کرنے کیلئے گئے ہوئے تھے کہ وہاں سے گھر واپسی...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کا واقعہ: شاہ رخ خان کی سکیورٹی بھی بڑھا دی گئیبالی وڈ کنگ خان کی جان کی حفاظت کو مد نظر رکھتے ہوئے ان کی سکیورٹی کو سنجیدگی سے لیا جارہا ہے: بھارتی میڈیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ضمنی الیکشن سے قبل پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرکے پنجاب پولیس نے انتہاکر دی: بیرسٹر سیفعوام سے اپیل کی کہ ضمنی الیکشن میں بالکل اسی طرح نکلیں جس طرح 8 فروری کو ظلم کے خلاف نکلے تھے۔علیمہ خان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کے گھر فائرنگ کی ویڈیو وائرلبالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی رہائشگاہ پر گزشتہ دنوں فائرنگ کے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج وائرل ہو گئی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والےجاہل ہیں،والدسلیم خانممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کے نامور کہانی نویس سلیم خان نے بیٹے سلمان خان اور اپنے گھر کے باہر پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے پر ردِ عمل دے دیا۔  ایک تازہ انٹرویو کے دوران سلیم خان نے سلمان خان کو جان سے مارنے کی کوشش کرنے والوں کو ’جاہل‘ قرار دیا۔  فائرنگ کے واقعے کے بعد سلمان خان اور ان کے والد سلیم خان سے ریاست مہاراشٹرا کے وزیراعلیٰ...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »