سلمان خان پر شارپ شوٹر کی جانب سے حملے کی کوشش کی گئی، بھارتی میڈیا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلمان خان پر شارپ شوٹر کی جانب سے حملے کی کوشش کی مزید پڑھیں: ExpressNews

بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات سلمان خان پر ان کے گھر کے باہر لارنس بشنوئی کی جانب سے بھیجے گئے شارپ شوٹر نے قاتلانہ حملہ کیا ہے۔کے مطابق جس شخص نے بالی ووڈ کے میگا اسٹار سلمان خان اور ان کے والد کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی اس کی شناخت وکرم برار کے نام سے ہوئی ہےجوکہ گینگسٹر لارنس بشنوئی کا قریبی ساتھی ہے۔

بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ لارنس بشنوئی کے گینگ نے جمعرات کی رات سلمان خان کو ان کے گھر گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر قتل کرنے کے لیے ایک شارپ شوٹر بھیجا تھا جس نے ایک خاص ہاکی کیسنگ میں چھپے ہوئےچھوٹےبور ہتھیار سے اداکار کو نشانہ بنانے کی کوشش کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

موسے والا کے قتل کو جسٹیفائی کرنے کیلئے یہ پلانٹڈ حملہ کروایا گیا ہے۰۰

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویڈیو: عامر لیاقت کی موت سے قبل اپنے جنازے سے متعلق کی گئی گفتگو وائرلعامر لیاقت کی وفات کے بعد سوشل میڈیا پر ان کی اپنی موت اور جنازے کے حوالے سے کی گئی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے اگر نیوٹرل، نیوٹرل ہوجائیں تو پھر امریکا کا باپ بھی آجائے تو بھی عمران خان کا راستہ نہیں روک سکتا (شیخ رشید) جب تک تمہاری ماں کے ہونٹ تمہارے لیے دعا کے لیے ہل رہے ہیں تم دنیا کے امیر ترین انسان ہو . ماں کا ہونا کسی خزانے سے کم نہیں ہے. امرکہ کو کیا ضرورت ہے آنے کی. پہلے چیلے آتے ہیں گرو تو آخر کی بات ہے...
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان پاک فوج سے پھر رجوع کی کوشش کر رہے ہیں، خواجہ آصفمیں سیاسی مخالفین کو گرفتار کرنے کے حق میں نہیں ہوں، میرا نہیں خیال کہ عمران خان کو کوئی گرفتار کرے گا۔ تفصیلات جانیے: imrankhanPTI PTI PMLN مطلب حکومت باجوہ چلا رہا ہے اور تو نے اور تیرے شہباز کتے نے خاندان سمیت پناہ لی ہے میڈیا آرمی امریکہ اور کرپٹ خاندان جو بھی کر لے خان کے ساتھ میرا رب ہے 🔥🔥💪💪💪 O beghairat too na bol LAINDY DOG of CHOR NAWAZ..TERI TAQREER YAAD HA K TOO ISI PAK ARMY KO MUGHLIZAAT BAK RAHA THA AB TESTIS CHAAT RAHA HA.. TERI PURI FAMILY AMERICA MA HA TOO YAHAN APNI MAA Q CHUD** RAHA HA... AMERICAN TATTOO AMERICA K PALTOO KUTTY 🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕🐕
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عامر لیاقت نے انتقال سے قبل رمضان چھیپا سے کیا وصیت کی تھی؟عامر لیاقت کی موت کے بعد ان کے سارے معاملات میں ہی دیکھ رہا ہوں: رمضان چھیپا انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اے چھیپے دی نظر لگدی اے عامر لیاقت دی دولت تے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

موت سے قبل عامر لیاقت کی متھیرا سے چیٹ کا اسکرین شاٹ وائرلمتھیرا نے عامر لیاقت کے ساتھ چیٹ میں ہونے والی گفتگو کو سوشل میڈیا پر شیئر کیا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews AamirLiaquatHussain سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف انتقال کر گئے💔 إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ PervezMusharraf Hmmmmmmmmm🤫
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

جان سے مارنے کی دھمکی ملنے کے بعد سلمان خان نے ممبئی چھوڑ دیا - ایکسپریس اردوسلمان خان ذاتی محافظوں اور پولیس کی سخت سیکیورٹی میں ممبئی سے روانہ ہوئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بلی کی خرگوش سے شرارت کرنے کی ویڈیو وائرلبلی کی خرگوش سے شرارت کرنے کی ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »