سلطنت عثمانیہ کے بانی’’عثمان بے‘‘ نے کراچی میں پڑاؤ ڈال لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سلطنت عثمانیہ کے بانی’’عثمان بے‘‘ پاکستان پہنچ گئے، ترک ڈرامہ کورلوش عثمان کے اداکار براق کراچی پہنچ گئے۔

اسرائیل میں حماس کی پیراگلائیڈنگ کے ذریعے گھسنے کے بعد زبردست پیش قدمی، 20 اسرائیلی ہلاک، 500 زخمی، 35 فوجی گرفتارترکیہ میں بنائی جانے والی تاریخی سیریز دنیا بھر میں مشہور و معروف ہے، سلطنتِ عثمانیہ پر بننے والی ’کورولوس عثمان‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے تُرک اداکار براق اپنے مداحوں سے ملنے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔

اپنی پاکسان آمد کے موقع پر ترک اداکار براق اوزچیویت نے کہا کہ ہمیشہ سے پاکستان آنے کی خواہش تھی، خواہش ہے پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کا حصہ بنوں۔ اس سے قبل ترک اداکار نے انسٹاگرام اسٹوری شیئر کرتے ہوئے پاکستان روانگی سے متعلق آگاہ کیا تھا۔ اب سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو کلپ سے ان کے کراچی آنے کی تصدیق ہوگئی ہے۔

’کورلوس عثمان‘ کے مرکزی کردار سے پہلے ’ارطغرل غازی‘ کے مرکزی کردار ارطغرل غازی، ترگت الپ اور بامسی بھی پاکستان کا دورہ کرچکے ہیں۔ براق اوزچیوت کو سلطنتِ عثمانیہ کے بانی عثمان غازی کی زندگی پر مبنی تاریخی سیریز ’ارطغرل غازی‘ کے سیکوئل ’کورولس عثمان‘ کے مرکزی کردار سے دنیا بھر میں پذیرائی ملی ہے۔ سیریز کا پانچواں سیزن 4 اکتوبر سے ناظرین کے لیے پیش کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سلطنت عثمانیہ کے بانی’’عثمان بے‘‘ نے کراچی میں پڑاؤ ڈال لیاسلطنت عثمانیہ کے بانی’’عثمان بے‘‘ پاکستان پہنچ گئے، ترک ڈرامہ کورلوش عثمان کے اداکار براق کراچی پہنچ گئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کرنے والا ملزم گرفتارکراچی میں جوہر آباد تھانے کی حدود میں طالبات کے سامنے نازیبا حرکت کر کے انہیں ہراساں کرنے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیاں ، اہم انکشاف سامنے آگیاکراچی : وزیراعلیٰ سندھ مقبول باقر نے میٹرک بورڈ کے امتحانی نتائج میں بے قاعدگیوں کا نوٹس لیتے ہوئے چھان بین کے بعد متعلقہ ملازم کیخلاف قانونی کارروائی کی ہدایت کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا نوجوان گرفتارکراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیباحرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے گزشتہ روزسمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا نوجوان گرفتارکراچی : راہ چلتی لڑکی کے ساتھ نازیباحرکت کرنے والے نوجوان کو گرفتار کرلیا گیا ، ملزم نے گزشتہ روزسمن آباد میں راہ چلتی لڑکی کو دبوچ لیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »